تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"serum" کے متعقلہ نتائج

serum

(الف) سیرم، خوناب، ماء ا لّدم، وہ زرد عنبرین رنگ کا سیال جس میں خون کے خلیے تیرتے ہیں اور خون کے جمنے پر الگ ہوجاتا ہے (ب) ماء الجبن ، جامن یا ضامن ۔.

serum sickness

سیرہ کے انجکشن کا ردّ عمل جس سے جلد پر دانے ابھرسکتے ہیں اور بخار آسکتا ہے، مصلی مرض ۔.

sedum

جنس سیڈم Sedum کا کوئی پودا جس کے پتّے گدگدے اور ستارہ نما ہوتے ہیں، زرد گلابی اور سفید، مثلاً پتھربیل۔.

سَدُوم

قوم لوط کا قاضی جس نے جواز لواطت کا فتویٰ دیا تھا

sarum use

کلیسا: عبادات کی ترتیب جو ّتجدد (Reformation) سے پہلے سالسبری کے اسقفی حلقے میں رائج تھی ۔.

شَرْم

وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال

سَدُومِیَّت

لواطت، ہم جنسیت

شَرْموں

شرم کے مارے ، شرم سے ۔

سُرْماں

رک: سرمہ.

صارِم

کاٹنے والی تلوار، تیز دھار والی تلوار

sadomasochism

سادیت و مساکیت کا آمیزہ، بیک وقت آزار دہی اور آزار کشی کا مریضانہ شوق ۔.

ثَرَم

(عروض) زحافات مرکب کی ایک قسم ، یہ اجتماع قبض و ثلم یعنی جس رکن صدر و ابتدا میں پہلے وتد مجموع اور پھر ایک سب خفیف ہو تو اس کے ساکن سبب کو نکال ڈالنا پھر وتد کے متحرک اول کے ساقط کرنا

sodom

بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].

صرِیم

چھانٹ ہوا ، تراشیدہ ، مبّرا (حشو و زوائد سے) ، پاک نیز ایک بحر کا نام.

صَرام

sea room

قطعۂ آ ب جس میں جہاز بخو بی سما سکے اور گھوم سکے۔.

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سَدِیم

(ہیئت) رات کو آسمان پر کہر یا بادل کی طرح نظر آنے والی روشنی کی پٹیاں یا دھبّے جو ستاروں کے بہت سے مجموعوں یا گیسی مادّے پر مشتمل ہوتے ہیں

سوڈِیَم

نرم چاندی کی طرح ایک سفید دھات ، پانی سے ۹۷۱ گُنا ہلکی ، مُفرد حالت میں نہیں پائی جاتی ، پانی میں ڈالنے سے اس میں آگ لگ جاتی ہے (نمک ، صابن ، شورہ وغیرہ بنانے میں مستعمل.

شادْماں

خرسند، خوشحال، شاد خوشرو، خوشنود، خوش و خرم ، مسرور، سعيد طرب انگيز

سَڑَم

سن یا سنئی کا موٹا سا جھون٘ٹا یا ریشہ ، لاط : Crotalaria Juncca ۔

شَدّ و مَد

حروف کی دوہری آواز ادا کرنا یا کھینچ کر پڑھنا

سُوئے حَرَم

کعبہ کی سمت میں، کعبہ کی طرف، پاک سمت میں

سَرِ مَہ

چاند پر، چندرماں پر

شَدّ و مَد سے

زور سے، تیزی سے، سختی سے

شَدّ و مَد کَرْنا

زور لگانا، کوشش کرنا

عِیسیٰ دَم

مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا

عَیش آرام

آرام و آسائش ، خوشی و سکون ، سکون و قرار .

truth serum

نَباتِ صَداقَت

سَرِ عام

منظرِ عام پر، سب کے سامنے، بیچ بازار میں، کھلّم کھلا

سِیدھے مُنھ

نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

شارِعِ عام

وہ راستہ جس پر ہر شخص کو چلنے کی اجازت ہو، شاہراہ

شُعُورِ عام

سَرما زَدَگی

سردی کی مار، سردی سے صدمہ یا آزار پہنچنے یا ٹھنڈ لگ جانے کی صورت حال، یخ زدگی

شَرْم اُڑا دینا

رک : شرم اُٹھانا .

سَرْما زَدَہ

جسے سردی سے صدمہ یا آزار پہن٘چا ہو، ٹھنڈ کا مارا ہوا، پالا مارا ہوا / پالے سے مارا ہوا

شَرْم پَکَڑْنا

حیا کرنا ، شرم اختیار کرنا .

شَرْم چُڑْھنا

شرمندہ ہونا ، شرمسار ہونا .

سُرْمَئی قَلَم

پنسل ، سُرمے کی سلائی پر بنا ہوا قلم.

سَرْمائی خواب

(حیاتیات) بعض حیوانات کا جاڑے کے موسم میں بے حس و حرکت پڑے رہنا.

شَرْم زَدَہ

شرم کا مارا ، شرمندہ ، خجل ، نادم ، پشیمان .

سُرْمَہ کَشِیدَہ

سُرمہ آلود ، سُرمگیں.

سُرْمَہ دَر گُلُوئی

خاموشی ، بولنے سے معذوری.

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

شَرْم کی ماں گوڑے رَگَرْتی ہے

شرم کرنے میں نقصان ہی نقصان ہے .

شَرْم سے گَڑ جانا

رک: شرم سے زمین میں گڑ جانا ، جو زیادہ مستعمل ہے .

شَرْم گَنوانا

عزّت برباد کرنا ، آبرو کھونا .

سَدِیمی نَظَرِیَّہ

(ہیئت) یہ نظریہ کہ نظامِ شمسی و نظامِ کوکبی سدیمی الاصل ہیں.

سُرْمَۂ آواز

آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے)

سُرْمے دان

شَرْم دِلانا

شرمندہ کرنا، کسی غلطی یا کوتاہی پر نادم ہونے کی تلقین کرنا

sodium-vapour lamp

سوڈیم کے بخارات میں برقی رو دوڑانے سے جلنے والا لیمپ جو زرد روشنی دیتا ہے۔.

سُرْمے دانی

لکڑی یا دھات کا بنا ہوا ڈبہ یس شیشی جس میں سرمہ رکھا جاتا ہے

شَرْموں عَرَق میں غَرْق ہونا

شرم کے مارے ڈوب مرنا ، نہایت شرمندہ ہونا ۔

شَرْم کا آدَم

باحیا انسان ، بامروت یا لحاظ دار آدمی .

شَرْم دَھرنا

رک : شرم پکڑنا .

صَدْمَۂ فِراق

شَرْم دار

شرم و حیا والا، حیا دار، غیرت مند

سُرْمَۂ چَشْم بَنْنا

قدر و منزلت یا محبت کی بنا پر آنکھوں سے لگانا ، محبوب رکھنا ، پسندیدہ ہونا.

شَرْم گَہ

رک : شرم گاہ .

serum کے لیے اردو الفاظ

serum

ˈsɪə.rəm

serum کے اردو معانی

اسم

  • (الف) سیرم، خوناب، ماء ا لّدم، وہ زرد عنبرین رنگ کا سیال جس میں خون کے خلیے تیرتے ہیں اور خون کے جمنے پر الگ ہوجاتا ہے (ب) ماء الجبن ، جامن یا ضامن ۔.
  • طب: کسی حیوانی جسم کا سیرہ یا سّیال مادّہ ۔.

serum के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) सीरम, ख़ूनाब, मा ए ल्लदम, वो ज़र्द अंबरीन रंग का स्याल जिस में ख़ून के ख़लीए तैरते हैं और ख़ून के जमने पर अलग होजाता है (ब) मा-उल-जुबन , जामुन या ज़ामिन ।
  • तिब्ब: किसी हैवानी जिस्म का सीरा या स्याल मादा ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (serum)

نام

ای-میل

تبصرہ

serum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone