تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sodom" کے متعقلہ نتائج

sodom

بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].

sodomy

اغلام بازی، لڑکے کے ساتھ مجا معت۔.

sodomite

اغلام کرنے والا ، مُغلِم۔.

سَڑَم

سن یا سنئی کا موٹا سا جھون٘ٹا یا ریشہ ، لاط : Crotalaria Juncca ۔

sedum

جنس سیڈم Sedum کا کوئی پودا جس کے پتّے گدگدے اور ستارہ نما ہوتے ہیں، زرد گلابی اور سفید، مثلاً پتھربیل۔.

سَدِیم

(ہیئت) رات کو آسمان پر کہر یا بادل کی طرح نظر آنے والی روشنی کی پٹیاں یا دھبّے جو ستاروں کے بہت سے مجموعوں یا گیسی مادّے پر مشتمل ہوتے ہیں

سَدُوم

قوم لوط کا قاضی جس نے جواز لواطت کا فتویٰ دیا تھا

سوڈِیَم

نرم چاندی کی طرح ایک سفید دھات ، پانی سے ۹۷۱ گُنا ہلکی ، مُفرد حالت میں نہیں پائی جاتی ، پانی میں ڈالنے سے اس میں آگ لگ جاتی ہے (نمک ، صابن ، شورہ وغیرہ بنانے میں مستعمل.

شادْماں

خرسند، خوشحال، شاد خوشرو، خوشنود، خوش و خرم ، مسرور، سعيد طرب انگيز

عِیسیٰ دَم

مُردوں کو زندہ کرنے والا یا بیماروں کو شفا بخشنے والا

سِیدھے مُنھ

نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

سَدِیمی نَظَرِیَّہ

(ہیئت) یہ نظریہ کہ نظامِ شمسی و نظامِ کوکبی سدیمی الاصل ہیں.

sodium-vapour lamp

سوڈیم کے بخارات میں برقی رو دوڑانے سے جلنے والا لیمپ جو زرد روشنی دیتا ہے۔.

صَدْمَۂ فِراق

sodium hydroxide

کا سٹک سوڈا جس میں الکلی غالب ہوتی ہے، صا بن سازی، کاغذ سازی وغیرہ میں مستعمل (دوسرا نام caustic soda) کیمیائی فارمولاNaOH-.

sodium nitrate

قلمی شورہ جو زیادہ تر کیمیائی کھاد میں استعمال ہوتا ہے۔ کیمیائی فا رمولا: ‎NaNO3 ‎.

sodium carbonate

ایک معدنی سفید سفوف جو مختلف صنعتوں میں استعمال ہو تا ہے،جیسے صا بن سازی، شیشہ سازی وغیرہ، اسے washing soda دھلائی کا سوڈا بھی کہتے ہیں؛ کیمیائی فارمولا: ‎‎Na2CO3 ‎ .

sodium bicarbonate

ایک حل پذیر،گھل جانے والا مادّہ سفید سفوف کی شکل میں جو جھاگ دار مشرو بات تیار کرنے ،خمیراٹھانے اور آگ بجھانے میں کام آتا ہے، میٹھا سوڈا‎NaHCO3 ‎ .

صَدْمَۂ عَظِیم

بڑا صدمہ ، سخت مصیبت یا مشکل

صَدْمَۂ جانکاہ

بڑا صدمہ، سخت تکلیف، بڑی اذیّت، وہ صدمہ جس سے روح کو تکلیف پہنچے

صَدْمَۂ واصِلَہ

(طب) وہ چوٹ جو براہ راست لگے.

صَدْمَہ گِیر

(طبیعات) صدمہ گیر عام طور پر ایک مزاحمتی آلہ ہوتا ہے جس کی اساسی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ جب اس کا درآمدی سرا کسی رفتار کے ساتھ حرکت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے تو یہ رفتار کے تناسب رد عمل کے ساتھ چلاؤ قوت کے ساتھ تاثر دیتا ہے.

شادَمْ شاد

بہت زیادہ خوش ، بہت خوش و خرم ، بے حد مسرور .

صَدْمے

صدمہ کی جمع نیز حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

شادماں رُو

شادْماں دِل

صَدْمَہ

۱. دھکا، ٹکر، تصادم، آسیب.

صَدْمَہ پَڑْنا

مصیبت پڑنا ، ضرر پہنچنا ، نقصان ہونا نیز چوٹ لگنا.

شادْمانی

خوشی، خرمی، سرور

صَدْمَہ سَہْنا

تکلیف برداشت کرنا، رنج اٹھانا، اذیت سہنا، مصیبت جھیلنا، مشکلات کا سامنا کرنا.

صدمۂ ہجر

صَدْمَۂ مَوت

صَدْمَہ گُزَرْنا

آفت آنا، مصیبت پڑنا، حادثہ پیش آنا

صَدْمَہ بَرداشت ہونا

غم و رنج برداشت ہونا

صَدْمَہ بَرداشت کَرنا

غم و رنج برداشت کرنا

صَدْمَہ دینا

تکلیف یا رنج دینا، اذیت پہنچانا.

سَدُومِیَّت

لواطت، ہم جنسیت

صَدْمے سے

صدمے کی وجہ سے ؛ جوش وخروش کے ساتھ ، شدت سے، تیزی سے، بڑی قوت کے ساتھ ، دھچکے سے.

seed money

کسی منصوبے کے آغاز کے لیے مخصوص کردہ رقم۔.

سَودا مول لینا

سودا خریدنا، گھریلو ضروریات کی چیزیں خریدنا

صَدْمَۂ رُوحانی

رنج ، غم ، دل کی چوٹ

صَدْمَہ آنا

نقصان پہنچنا نیز چوٹ لگنا، ضرب پڑنا.

صَدمہ ہونا

رنج پہنچانا، غم ہونا نیز حادثہ یا سانحہ پیش آنا

صَدْمَہ کَرنا

غم کرنا ، افسوس کرنا.

صَدْمَۂ جِسْمانی

بدن کی چوٹ ، ذاتی صدمہ

صَدْمَہ پہنچانا

نقصان پہنچانا ، اذیّت دینا.

سَدِیمی

سدیم (۱) سے متعلق یا منسوب ، سدیم کا ، کہکشانی ، گیسی.

صَدْمَہ ٹَلْنا

رنج و غم دور ہونا

سؔداما

شری کرشن کا ایک غریب برہمن ساتھی

صَدْمَہ اُٹھنا

صد مہ اٹھانا (رک) کا لازم ، رنج برداشت ہونا.

شادْمانی کے نَقَارے بَجانا

بہت زیادہ خوشی منانا ، بے حد مسرور ہونا ، خوشیاں منانا .

صَدْمَہ اُٹھانا

تکلیف سہنا، اذیت برداشت کرنا، کسی کی موت یا حادثے کے واقع ہونے کا غم سہنا

صَدْمَہ جھیلْنا

صدمہ برداشت کرنا، مصیبت اٹھانا.

صَدْمَہ اُوٹھانا

تکلیف سہنا، اذیّت برداشت کرنا ، کسی کی موت یا حادثے کے واقع ہونے کا غم سہنا.

صَدْمَہ پَہُنچْنا

ضرر پہنچنا ، نقصان پہنچنا.

سُدْمُدْرا

خُوبصورت ، سُندر.

صَدْمَہ کِھینچْنا

تکلیف سہنا ، رنج اٹھانا ، غم برداشت کرنا.

صَدْمات

صدمہ کی جمع

صَدْمَہ پَہونچْنا

ٹوٹ پھوٹ ہونا.

صَدْمَہ جان پَر ہونا

بہت رنج ہونا ، مسلسل کوفت ہونا.

sodom کے لیے اردو الفاظ

sodom

sodom کے اردو معانی

اسم

  • بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].

sodom के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बदनाम कूचा या बस्ती, बदकारों का ठिकाना [तलमीह फ़लस्तीन के एक क़दीम शहर सद्दोम की तरफ़ जिस का ज़िक्र तो रात में है कि लोगों की बदआमाली के बाइस तबाह कर दिया गया। बाब पैदाइश १९।१८]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sodom)

نام

ای-میل

تبصرہ

sodom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone