تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seaman" کے متعقلہ نتائج
seaman کے لیے اردو الفاظ
seaman کے اردو معانی
اسم
- جہاز کے عملے کا فرد، افسری سے نچلے درجے کا ، بحریہ کا جوان۔.
- جہاز رانی کی مہارت رکھنے والا:
seaman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जहाज़ के अमले का फ़र्द, अफ़्सरी से निचले दर्जे का , बहरीया का जवान।
- जहाज़रानी की महारत रखने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عُثْمان
آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی
سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ
(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.
ثَمَنْ قِیمَت کا فَرْق
۔’ثمن‘ وہ دام جو بایع ومشتری میں طے ہوں۔ ’قیمت‘ وہ دام جس پر کوئی چیز عموماً بِکتی ہو۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seaman)
seaman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔