تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُثْمان" کے متعقلہ نتائج

عُثْمان

آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی

عُثْمان لی

ایک رسم الخط کا نام.

عُثْمانی

حضرت عثمان (رک) سے منسوب .

عُثْمان غَنی

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان جو اپنی فیاضی کے لیے مشہور تھے .

عُثْمانِیَہ

عثمانی ترکوں سے منسوب ، عثمانی ترکوں کی سلطنت جو ترکی میں قائم تھی .

عُثْمانِیَہ ٹھاٹھ

(فن حرب و ضرب) ایک دان٘و کا نام.

عُثْمانی تُرْک

سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُثْمان کے معانیدیکھیے

عُثْمان

'usmaan'उस्मान

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

عُثْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی

شعر

Urdu meaning of 'usmaan

  • Roman
  • Urdu

  • aanahazarata.i ke ashaab-e-kibaar me.n se ek sahaabii ka naam, aap ke vaalid ka naam uphaan tha, abbuu umr kuniyyat thii, islaam laane ke baad abbuu abad allaah kahilaay jo nika aanahazarata.i kii do saahibaz idehyaa.n aap ke nikaah me.n aa.en, is li.e zau linor yan ka laqab mila, matmoXval aur sakhii the is li.e aap ko usmaan Ganii bhii kahte hain, aap ka shumaar ashra-e-mabashraa me.n hai, do baar hijrat farmaa.ii pahle habshaa ko phir madiina ko, aap ka taalluq Khaandaan banii umiiXyaa se tha, hazrat abuubkar aur hazrat umr ke baad aap hii Khaliifaa muntKhab hu.e, ८२ saal kii umr me.n shahiid ho ko vafaat paa.ii

English meaning of 'usmaan

Noun, Masculine

  • the third Caliph of Islam

'उस्मान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अजगर का बच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُثْمان

آنحضرتؐ کے اصحابِ کبار میں سے ایک صحابی کا نام، آپ کے والد کا نام عفان تھا، ابو عمر کنیت تھی، اسلام لانے کے بعد ابو عبد اللہ کہلائے جونکہ آنحضرتؐ کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں، اس لیے ذولنورین کا لقب ملا، متموّل اور سخی تھے اس لیے آپ کو عثمان غنی بھی کہتے ہیں، آپ کا شمار عشرۂ مبشرہ میں ہے، دو بار ہجرت فرمائی پہلے حبشہ کو پھر مدینہ کو، آپ کا تعلق خاندان بنی اُمیّہ سے تھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے بعد آپ ہی خلیفہ منتخب ہوئے، ۸۲ سال کی عمر میں شہید ہو کو وفات پائی

عُثْمان لی

ایک رسم الخط کا نام.

عُثْمانی

حضرت عثمان (رک) سے منسوب .

عُثْمان غَنی

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان جو اپنی فیاضی کے لیے مشہور تھے .

عُثْمانِیَہ

عثمانی ترکوں سے منسوب ، عثمانی ترکوں کی سلطنت جو ترکی میں قائم تھی .

عُثْمانِیَہ ٹھاٹھ

(فن حرب و ضرب) ایک دان٘و کا نام.

عُثْمانی تُرْک

سلجوقی ترکوں نے اپنے دور انحطاط میں عثمان نامی ایک شخص کو بازنپنی علاقے سے ملحق اپنی سرحد کی حفاظت پر مامور کیا ، اس کا زمانہ ۱۲۹۰ء سے ۱۳۲۶ء تک تھا ، اس کے جانشین اس کی نسبت سے اپنے کو عثمانی ترک کہنے لگے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُثْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُثْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone