تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیمِیں" کے متعقلہ نتائج

سِیمِیں

روپہلا، چان٘دی کا، سفید، براق، حسین، خوبصورت

سِیمِیں پَیرَہَن

روپہلے نباس والا، قیمتی کپڑے پہننے والا، خوش ہوشاک

سِیمِیں عارِض

سِیمِیں عِذار

سِیمِیں تَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا، کنایۃً: حسین، محبوب، معشوق

سِیمِیں رُخ

سِیمِیں ساق

گوری پنڈلیوں والا

سِیمِیں بَدَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا

سِیمِیں کاری

چان٘دی چڑھانے کا کام، روپہلی بنانا، سفید یا چمکیلا کرنا

سِیمِیں ذَقَن

سِیمِیں اَنْدام

حَلْقَۂ سِیمِیں

(چودھویں کا) چان٘د

عارِضِ سِیمِیں

جَشْنِ سِیمِیں

وہ جشن جو کسی واقعہ کے بعد پچیس سال مکمل ہونے کی خؤشی میں منایا جائے

تَشْتِ سِیمِیں

(کنایۃً) مہتاب ، چاند.

ساقِ سِیمِیں

چاندَی جیسی پنڈلی، سفید پنڈلی، خوبصورت پنڈلی

دُرْجِ سِیمِیں

چان٘دی کی ڈبیا ؛ (مجازاً) چاند یا سورج .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمِیں کے معانیدیکھیے

سِیمِیں

siimii.nसीमीं

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سِیمِیں کے اردو معانی

صفت

  • روپہلا، چان٘دی کا، سفید، براق، حسین، خوبصورت

شعر

English meaning of siimii.n

Adjective

सीमीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चाँदी का, चादी का बना हुआ, चाँदी-जैसा, सुंदर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیمِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیمِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words