تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَمَن" کے متعقلہ نتائج

ثَمَن

معاوضہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، قیمت جو بائع اور مشتری میں طے ہو، مول، قدر

ثَمَنِ مُؤَجَّل

قیمت جس کے ادا کرنے کا وقت مقرر ہو یا مہلت دی گئی ہو .

ثَمَنْ قِیمَت کا فَرْق

۔’ثمن‘ وہ دام جو بایع ومشتری میں طے ہوں۔ ’قیمت‘ وہ دام جس پر کوئی چیز عموماً بِکتی ہو۔

زَرِ ثَمَن

وہ روپیہ پیسہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، وہ روپیہ جو اسباب کے نیلام میں جمع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمَن کے معانیدیکھیے

ثَمَن

samanसमन

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: ثَمَنَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ثَمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معاوضہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، قیمت جو بائع اور مشتری میں طے ہو، مول، قدر

Urdu meaning of saman

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aavzaa jo naqad ya jins kii suurat me.n ho, qiimat jo baa.e aur mushatrii me.n tai ho, muul, qadar

English meaning of saman

Noun, Masculine

समन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ثَمَن کے مترادفات

ثَمَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثَمَن

معاوضہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، قیمت جو بائع اور مشتری میں طے ہو، مول، قدر

ثَمَنِ مُؤَجَّل

قیمت جس کے ادا کرنے کا وقت مقرر ہو یا مہلت دی گئی ہو .

ثَمَنْ قِیمَت کا فَرْق

۔’ثمن‘ وہ دام جو بایع ومشتری میں طے ہوں۔ ’قیمت‘ وہ دام جس پر کوئی چیز عموماً بِکتی ہو۔

زَرِ ثَمَن

وہ روپیہ پیسہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، وہ روپیہ جو اسباب کے نیلام میں جمع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone