تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"simoon" کے متعقلہ نتائج
simoon کے لیے اردو الفاظ
simoon کے اردو معانی
اسم
- بادسموم
simoon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाद-ए-समूम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
simon-pure
اصلی ، حقیقی نہ کہ نقلی یا جھوٹ موٹ کا [Centlivre کی تصنیف Bold Stroke for a Wife (۱۷۱۷ء) کا ایک کردار جس کا بھیس ایک اور آدمی بھرتا ہے].
سَمونا
جذب کرنا، سمیٹ لینا، مِلنا، مِلانا، آمیز کرنا، کھپانا، جذب ہونا، ٹھنڈے اور گرم پانی کو مِلا کر معتدل کرنا
سَمُنْدَر جھاگ
سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈّی ہے، کف دریا، زیدالبحر
سَمُنْدَر پار اُتارْنا
کالے پانی بھیجنا ، عبور دریائے شور کرنا ، جلا وطن کرنا (انگریزوں کے زمانے کی ایک سزا).
سَمُنْدَر پَھل
ایک قسم کا پھل جو ہلیلۂ سیاہ سے بڑا چار پہلو اور سُرخ رنگ کا ہوتا ہے ، پرانا ہونے پر اس کا رنگ سیاہ ہو جاتا ہے ، بطور دوا مستعمل.
سَمُنْدَر سوکھ
سیاہ رنگ کے چکنے تخم کو رائی کے دانوں سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ، مُغلّظِ منی اور مُسَکّن ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (simoon)
simoon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔