تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saker" کے متعقلہ نتائج
saker کے لیے اردو الفاظ
saker کے اردو معانی
اسم
- ایک بڑا یوریشیائی شکرا۔.
- تواریخ: ایک پرانی قسم کی توپ ۔.
saker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक बड़ा यूरेशियाई शिकरा
- तवारीख़ : एक पुरानी क़िस्म की तोप
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَکَر قَنْدی
ایک ترکاری جو بیل دار بوٹی کی جڑ ہے، سرخ اور زردی مائل سفید دو طرح کی ہوتی ہے زیادہ تر ابال کر یا بھوبھل میں بھون کر کھاتے ہیں، شیریں اور لذیز ہوتی ہے، اس کی کھیر بھی پکائی جاتی ہے
شَکَر کَدُّو
(طب) کدو کی ایک قسم جو گول ہوتا ہے اور جس میں پختہ ہو کر شیرنی پیدا ہو جاتی ہے اس کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے، میٹھا کدو یہ ثقیل ہے صفرا دور کرتا ہے، ہاتھ پان٘و کی سوزش رفع کرتا ہے
شَکَر ساز
کھنسار ، کھنڈ ساز ، کھانڈ اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بنانے والا پیشہ ور کاریگر یا اِجارے دار.
شَکَر سازی
شکر بنانے کا کام ، گنے اور چقندر وغیرہ کے رس یا عرق سے شکر ، گڑ ، کھانڈ وغیرہ بنانے کا کام.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saker)
saker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔