تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکَر ریز" کے متعقلہ نتائج

شَکَر ریز

حلوائی

شَکَر ریزی

خوش کلامی ، شیریں گفتاری .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکَر ریز کے معانیدیکھیے

شَکَر ریز

shakar-rezशकर-रेज़

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

شَکَر ریز کے اردو معانی

صفت

  • حلوائی
  • وہ روپیہ جو شادی کے موقع پر دولھا دلہن پر سے نچھاور کیا جائے
  • تحفہ جات جو دولھا کی طرف سے دلہن کو بھیجے جائیں
  • خوشی کے آنسو، خوشی کا رونا
  • معشوق کے ہونٹ
  • نظم، گانا
  • (مجازاً) میٹھی باتیں کرنے والا، شیریں سخن، شیریں مقال

شعر

Urdu meaning of shakar-rez

  • Roman
  • Urdu

  • halvaa.ii
  • vo rupyaa jo shaadii ke mauqaa par duulhaa dulhan par se nichhaavar kiya jaaye
  • tohfa jaat jo duulhaa kii taraf se dulhan ko bheje jaa.e.n
  • Khushii ke aa.nsuu, Khushii ka rona
  • maashuuq ke honT
  • nazam, gaanaa
  • (majaazan) miiThii baate.n karne vaala, shiirii.n suKhan, shiirii.n maqaal

English meaning of shakar-rez

Adjective

  • scattering sugar, maker of sweetmeats
  • money or things thrown about at wedding
  • present etc. sent to the bride from the side of bridegroom
  • beloved's lips
  • tears of joy and happiness
  • a kind of song
  • ( Metaphorically) one who scatters sugar, mellifluous, sweet or elegant (language )

शकर-रेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हलवाई
  • वह वस्तु या रुपया जो व्याह के दिन दुल्हन और दूल्हा के सरपर से न्योछावर करते है, न्योछावर
  • वह वस्तु जो विवाह के दिन दुल्हन और दूल्हा के सरपर से न्योछावर करते है
  • उपहार आदि जो दुल्हा की ओर से दुल्हन के घर भेजा जाता है
  • खुशी का रोना, खुशी के आँसू
  • प्रेमिका के होंठ
  • कविता, गाना
  • (लाक्षणिक) मीठी बातें करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَکَر ریز

حلوائی

شَکَر ریزی

خوش کلامی ، شیریں گفتاری .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکَر ریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکَر ریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone