تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکَر قَنْد" کے متعقلہ نتائج

شَکَر قَنْد

موٹی ساخت کا مولی کی قسم کا ایک قند جو ذائقہ میں میٹھا ہوتا ہے، میٹا آلو، شکر گنجی

شَکَر قَنْدی

ایک ترکاری جو بیل دار بوٹی کی جڑ ہے، سرخ اور زردی مائل سفید دو طرح کی ہوتی ہے زیادہ تر ابال کر یا بھوبھل میں بھون کر کھاتے ہیں، شیریں اور لذیز ہوتی ہے، اس کی کھیر بھی پکائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکَر قَنْد کے معانیدیکھیے

شَکَر قَنْد

shakar-qandशकर-क़ंद

وزن : 1221

موضوعات: پھل

  • Roman
  • Urdu

شَکَر قَنْد کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • موٹی ساخت کا مولی کی قسم کا ایک قند جو ذائقہ میں میٹھا ہوتا ہے، میٹا آلو، شکر گنجی

Urdu meaning of shakar-qand

  • Roman
  • Urdu

  • moTii saaKhat ka muulii kii qasam ka ek qand jo zaayqaa me.n miiThaa hotaa hai, miiTaa aaluu, shukr ganjii

English meaning of shakar-qand

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine, Feminine

  • sweet bulb, the sweet potat

शकर-क़ंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मोटे आकार की मूली की आकृति का एक कंद जो स्वाद में बहुत मीठा होता है, मीठा आलू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَکَر قَنْد

موٹی ساخت کا مولی کی قسم کا ایک قند جو ذائقہ میں میٹھا ہوتا ہے، میٹا آلو، شکر گنجی

شَکَر قَنْدی

ایک ترکاری جو بیل دار بوٹی کی جڑ ہے، سرخ اور زردی مائل سفید دو طرح کی ہوتی ہے زیادہ تر ابال کر یا بھوبھل میں بھون کر کھاتے ہیں، شیریں اور لذیز ہوتی ہے، اس کی کھیر بھی پکائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکَر قَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکَر قَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone