تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shikar" کے متعقلہ نتائج
shikar کے لیے اردو الفاظ
shikar کے اردو معانی
اسم
- جنوبی ایشیا شکار ، صید افگنی [فارسی سے اردو میں شکار].
shikar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी एशिया शिकार , सय्यद अफ़गनी [फ़ारसी से उर्दू में शिकार]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِکار بَنْد
شکار باندھنے کی چیز، تسمہ جو گھوڑے کی دم کے قریب چار جامہ کے پیچھے یا چپ و راست شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لیے لگا ہوا ہوتا ہے، فتراک
شِکار اَفْگَنی
کسی پرند یا جانور وغیرہ کو تیر اور بندوق وغیرہ کا نشانہ بنانا، شکار کرنا، شکار کھیلنا.
شِکار کَرْنا
کسی جانور کو کسی مقصد کے تحت عموماً غذا کے لیے مارنا یا جال وغیرہ کی مدد سے پھانسنا اور پکڑنا، گرفت میں لینا
شِکارا
کشمیر معن ہونے والی ایک قسم کی بڑی کشتی جس پر ایک چھوٹا سا گھر بنایا جاتا ہے، ایک وضع کی لمبی اور پتلی کشتی، ایک لمبی اور پتلی کشتی جو کسی آبی پرندے کی طرح پل کے نیچے سے گزر جاتی ہے
شِکارِ زِنْدَہ
صیدِ زندہ، شاہین یا باز مرا ہوا جانور یا پرند نہیں کھاتا ہے بلکہ زندہ پکڑ کر کھاتا ہے
شِکاری شِکار کَریں اَحْمَق ساتھ پِھریں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
شِکار کی ٹَٹّی
ایک چھوٹی سی ٹٹی جس پر گھاس بچھا کر شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں آسانی سے شکار کر سکیں؛ (مجازاً) پردۂ حجاب، آڑ، اوٹ
شِکار کارِ بیکاراں اَسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیکار آدمی شکار کے لیے جنگلوں میں مارا مارا پھرتا ہے ؛ شکار بیکاروں کا کام ہے
شِکارِ جَرْگَہ
ایران اور تہران کے بادشاہوں کا قدیمی شوق جس میں چاروں طرف سے گھرے ہوئے جنگل میں دور دور سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے اور نکاس کے راستے بند کر دیتے تھے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادوں کے بیٹھنے کے لیے بناتے تھے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے اور امراء روز بروز دائرے کو تنگ اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shikar)
shikar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔