تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sahib" کے متعقلہ نتائج
sahib کے لیے اردو الفاظ
sahib کے اردو معانی
اسم
- صاحب ، پُرتپاک طریق خطاب عموماً نام کے بعد۔.
- مغربی وضع رکھنے والا آدمی:
sahib के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साहिब , पुरतपाक तरीक़ ख़िताब उमूमन नाम के बाद।
- मग़रिबी वज़ा रखने वाला आदमी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صَاحِب قِرَاں
وہ شخص جس کے نطفہ ٹھہرنے یا پیدا ہونے کے وقت زہرہ اور مشتری ایک گھر میں ہوں، یعنی دونوں ستارے ایک برج میں ہوں ایسا شخص بہت نصیب ور سمجھا جاتا ہے، اقبال مند، خوش قسمت، قرآن السعدین
صاحِب زَدَگی
مغربی ممالک خصوصاً انگریزوں کی تہذیب وتمدن کی تقلید (لباس وضع قطع اور بول چال وغیرہ میں) انگریز حکام کی نقالی
صاحِبُ الْجُود
بخشش کرنے والا ، بخشنے والا ، سخی ؛ سخاوت کرنے والا ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.
صاحِبُ الاَمْر
امام مہدی آخر الزمان جو اثنأ عشری عقیدے کے مطابق بچپن میں حکم خدا سے سامرا کے ایک غار میں داخل ہوئے اور پھر نہ نکلے اب کہیں حکم خدا سے پوشیدہ ہیں اور ان پر امر الہی نازل ہوتا ہے
صاحب نظراں
نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دوراندیش، دانا، تمیز، سوجھ بوجھ والا، علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا
صاحِبِ عَہْد
اپنے عہد میں سب سے اہم اور بڑے مرتبے کا عموماً وہ ادیب جس نے اپنی تحریروں سے اپنے عہد کو متاثر کیا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sahib)
sahib
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔