تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَاحِب قِرَاں" کے متعقلہ نتائج

صَاحِب قِرَاں

وہ شخص جس کے نطفہ ٹھہرنے یا پیدا ہونے کے وقت زہرہ اور مشتری ایک گھر میں ہوں، یعنی دونوں ستارے ایک برج میں ہوں ایسا شخص بہت نصیب ور سمجھا جاتا ہے، اقبال مند، خوش قسمت، قرآن السعدین

اردو، انگلش اور ہندی میں صَاحِب قِرَاں کے معانیدیکھیے

صَاحِب قِرَاں

saahib-qiraa.nसाहिब-क़िराँ

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

صَاحِب قِرَاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کے نطفہ ٹھہرنے یا پیدا ہونے کے وقت زہرہ اور مشتری ایک گھر میں ہوں، یعنی دونوں ستارے ایک برج میں ہوں ایسا شخص بہت نصیب ور سمجھا جاتا ہے، اقبال مند، خوش قسمت، قرآن السعدین
  • شاہ ہفت اقلیم نیز وہ بادشاہ جو چالیس برس یا اس سے زیادہ عرصہ تک حکمراں رہا ہو، نصیب ور بادشاہ، بڑا بادشاہ، شہنشاہ
  • ہندوستان میں مغلیہ حکومت کے سربراہ امیر تیمور لنگ نیز شاہ جہاں کا لقب (یہ دونوں قران السعدین کے وقت پیدا ہوئے تھے)
  • (اسلام) بعض لوگوں نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت بھی 'صاحب قراں' لکھا ہے

صفت

  • ممتاز شخصیت

شعر

Urdu meaning of saahib-qiraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ke nutfa Thaharne ya paida hone ke vaqt zuhra aur mushatrii ek ghar me.n huu.n, yaanii dono.n sitaare ek buraj me.n huu.n a.isaa shaKhs bahut nasiib var samjhaa jaataa hai, iqbaalmand, Khushakismat, quraan al-saadain
  • shaah hafata.iqliim niiz vo baadashaah jo chaaliis baras ya is se zyaadaa arsaa tak hukmaraa.n rahaa ho, nasiib var baadashaah, ba.Daa baadashaah, shahanshaah
  • hinduustaan me.n muGliyaa hukuumat ke sarabraah amiir taimuur ling niiz shaah jahaa.n ka laqab (ye dono.n qiraan-is-saadain ke vaqt paida hu.e the
  • (islaam) baaaz logo.n ne sarvar-e-kaaynaat sillii allaah alaihi vaala vasallam kii nisbat bhii 'saahib kuraan' likhaa hai
  • mumtaaz shaKhsiyat

English meaning of saahib-qiraa.n

Noun, Masculine

  • one born under an auspicious conjunction with in one Zodiac sign Venus and Mercury (of two or more planets))
  • lord of the happy conjunction, great emperor
  • the titles of Tamerlane (Timur) and Shahjahan of Mughals
  • (Islam) and some called Moḥammad too

Adjective

साहिब-क़िराँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसके जन्म के समय शुक्र एवं बृहस्पति का योग हो, यानी दोनों ग्रह एक नक्षत्र में हों ऐसा व्यक्ति बहुत भाग्यशाली समझा जाता है, भाग्यवान, भाग्यशाली, ख़ुशकिसमत
  • सात द्वीपों का सम्राट तथा वह शासक जो चालीस वर्ष या उससे अधिक समय तक शासक रहा हो, बड़ा सम्राट, मेधावी सम्राट
  • तेजस्वी, प्रतापी
  • भारत में मुगल साम्राज्य के मुखिया तैमूर-लंग तथा शाहजहाँ की उपाधि (यह दोनों दो शुभ नक्षत्रों के योग के समय पैदा हुए थे)
  • (इस्लाम) कुछ लोग पैग़म्बर मोहम्म्द साहब के संबंध में 'साहिब-क़राँ' लिखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَاحِب قِرَاں

وہ شخص جس کے نطفہ ٹھہرنے یا پیدا ہونے کے وقت زہرہ اور مشتری ایک گھر میں ہوں، یعنی دونوں ستارے ایک برج میں ہوں ایسا شخص بہت نصیب ور سمجھا جاتا ہے، اقبال مند، خوش قسمت، قرآن السعدین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَاحِب قِرَاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَاحِب قِرَاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone