تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہَاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہَاب کے معانیدیکھیے
شَہَاب کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- وہ گہرا سوخ رنگ جو کسم یعنی کسنبہ کے پھولوں کو بھگونے کے بعد ٹپکا کر نکالتے ہیں
- نقاشی میں مستعمل سرخ رنگ
- شاہ آب کا مخفف
عربی - اسم، مذکر
-
وہ دودھ جس میں تین حصہ پانی ملا ہوا ہو، شیر آب
مثال - نوزائیدہ بچوں کو بکری یا گائے کے دودھ میں زیادہ پانی ملا کر دیتے ہیں تاکہ بچے کا پیٹ درست رہے
شعر
کس کی صدا سنی تھی کہ چپ لگ گئی شہابؔ
ساتوں سروں کا بھید گنواتے رہے ہیں ہم
لوگوں نے شہابؔ ایسے دئے مجھ میں جلائے
اب مجھ کو نظر کا کوئی دھوکا نہیں ہوتا
پیرہن میں نمود تن سے ترے
ہلکی ایک تہ شہاب کی سی ہے
English meaning of shahaab
Persian - Noun, Masculine
- a red colour (said to be the colour extracted from bastard saffron)
- deep red colour used in paintings
- the doublet of 'shah-aab'
Arabic - Noun, Masculine
- milk diluted with water
शहाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- करडी (कुसुम) के फूलों को भिगोने के बाद टपका कर निकाला गया लाल (सुर्ख़) रंग
- चित्रकला में प्रयुक्त गहरा लाल रंग
- 'शाह-आब' का संक्षिप्त
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
-
वह दूध जिसमें तीन भाग पानी मिला हो
विशेष - नवजात शिशु को बकरी या गाय के दूध में पानी अधिक मात्रा में मिला कर देते हैं ताकि बच्चे का पेट ठीक रहे
شَہَاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہَاب)
شَہَاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔