تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ry" کے متعقلہ نتائج
ry کے لیے اردو الفاظ
ry کے اردو معانی
- -ery لاحقہ اسمیت جو:قسم یا جماعت:
- لاحقہ اسمیت جو: کسی سرگرمی کے لیے مقررہ جگہ -:
ry के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- -ery लाहिक़ा असमीत जो:कुसुम या जमात
- लाहिक़ा असमीत जो: किसी सरगर्मी के लिए मुक़र्ररा जगह -
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rye
(الف) غلّے کا ایک پوداجس کی بالیوں میں گندم نما دانے ہوتے ہیں تلخہ ، جودار، دیو گندم (ب)اس کا دانہ جس کی روٹی بھی پکتی ہے اور جانوروں کا چارہ بھی ہے۔.
دایَہ
دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں
رائِع
اپنے حسن یا شجاعت سے لوگوں کو تعجب کو تعجب میں دالنے والا ، حیران کرنے والا ، حیرت انگیز ، عجیب.
ray
ایک غضروفی مچھلی Batiformes زمرے سے تعلق رکھنے والی ، جس کا پیٹ چوڑا ،شہپر نما صدری، مہیپر اور ایک لمبی سی دم ہوتی ہے ، رائیہ ماہی۔.
dyne
طبیعیات: توانائی کی ایک اکائی ،جو ایک گرام مادّے پر عمل کرکے اس کی رفتار کو مطلوبہ سمت میں ہر سیکنڈ پر ایک سینٹی میٹر فی سیکنڈ کے حساب سے اِسراع دیتی یا تیز کرتی ہے۔ ¶ مخفف dyn.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ry)
ry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔