تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ray" کے متعقلہ نتائج
ray کے لیے اردو الفاظ
ray کے اردو معانی
اسم
- ایک غضروفی مچھلی Batiformes زمرے سے تعلق رکھنے والی ، جس کا پیٹ چوڑا ،شہپر نما صدری، مہیپر اور ایک لمبی سی دم ہوتی ہے ، رائیہ ماہی۔.
- کرن ، شعاع ، روشنی کی پتلی لکیرجو کسی قریبی یا دور کے مخرج سے نکلے۔.
- خط مستقیم جس میں شعاع چل کر، کسی خاص نقطے تک پہنچتی ہے ۔.
- (جمع میں ) کسی خاص نوعیت کی شعاعیں-:
- موہوم سی امید کی لہر وغیرہ -:
- (الف) اشعاعی خطوط ، اجزا یا اشیا کے مجموعوں میں سے کوئی (ب) سیدھے خطوط کا مجموعہ جو کسی نقطے میں سے گزریں ۔.
- کسی پھول جیسے گل بابونہ کے حاشیے کی کوئی پنکھڑی۔.
- (الف) ستارہ مچھلی کے دائرۂ نور کا کوئی حصّہ یا نوک (ب) شہپر کو سہارنے والی ہڈیوں میں سے کوئی۔.
- موسیقی: (sol-fa سر گم میں ) کسی پورے یا کبیر سرگم کا دوسرا سُر۔.
- موسیقی: متعین سسٹم میں سُر D کا نام ۔.
فعل
- (بعدہ، out, forth) روشنی، فکر ، جذبے وغیرہ کا پھوٹنا شعاعوں کی صورت میں (بطور استعارہ).
- شعاع ریزی کرنا ، شعاع ریز ہونا ۔.
ray के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक ग़ज़रोफ़ी मछली Batiformes ज़ुमरे से ताल्लुक़ रखने वाली , जिस का पेट चौड़ा ,शहपर नुमा सदरी, महीपर और एक लंबी सी दम होती है , राईआ माही।
- किरण , शुआ , रोशनी की पुतली लकीर जो किसी क़रीबी या दौर के मख़रज से निकले।
- ख़त-ए-मुसतक़ीम जिस में शुआ चल कर, किसी ख़ास नुक़्ते तक पहुंचती है ।
- (जमा में ) किसी ख़ास नौईयत की शुवाएं-
- मौहूम सी उम्मीद की लहर वग़ैरा -
- (अलिफ़) इशआई ख़ुतूत , अजज़ा या अश्या के मजमूओं में से कोई (ब) सीधे ख़ुतूत का मजमूआ जो किसी नुक़्ते में से गुज़रीं ।
- किसी फूल जैसे गुल बाबूना के हाशीए की कोई पंखड़ी।
- (अलिफ़) सितारा मछली के दाइरा-ए-नूर का कोई हिस्सा या नोक (ब) शहपर को सहारने वाली हडीयों में से कोई।
- मूसीक़ी: (sol-fa सरगम में ) किसी पूरे या कबीर सरगम का दूसरा सुर।
- मूसीक़ी: मुतय्यन सिस्टम में सुर D का नाम ।
क्रिया
- (बादा, out, forth) रोशनी, फ़िक्र , जज़बे वग़ैरा का फूटना शुवाओं की सूरत में (बतौर इस्तिआरा)
- शुआ रेज़ि करना , शुआ रेज़ होना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ray
ایک غضروفی مچھلی Batiformes زمرے سے تعلق رکھنے والی ، جس کا پیٹ چوڑا ،شہپر نما صدری، مہیپر اور ایک لمبی سی دم ہوتی ہے ، رائیہ ماہی۔.
دایَہ
دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں
رائے بیل
ایک سفید، خوشبودار، چنبیلی سے زیادہ تہ بتہ پنکھڑیوں کے پھول کا بیل نما پودا، نیز اس کا پھول، پیلا
rye
(الف) غلّے کا ایک پوداجس کی بالیوں میں گندم نما دانے ہوتے ہیں تلخہ ، جودار، دیو گندم (ب)اس کا دانہ جس کی روٹی بھی پکتی ہے اور جانوروں کا چارہ بھی ہے۔.
رائِع
اپنے حسن یا شجاعت سے لوگوں کو تعجب کو تعجب میں دالنے والا ، حیران کرنے والا ، حیرت انگیز ، عجیب.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ray)
ray
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔