تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"d-day" کے متعقلہ نتائج
d-day کے لیے اردو الفاظ
d-day کے اردو معانی
اسم
- وہ دن (۶ جون ۱۹۴۴) جبکہ برطانوی اور امریکی فوج نے شمالی فرانس پر چڑھائی کی۔.
- کوئی اہم دن جب کسی بڑی کارروائی کا آغاز ہو۔.
d-day के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वो दिन (६ जून १९४४) जबकि बर्तानवी और अमरीकी फ़ौज ने शुमाली फ़्रांस पर चढ़ाई की।
- कोई अहम दिन जब किसी बड़ी कार्रवाई का आग़ाज़ हो।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈوئی پھوڑْیا
فقیروں کی ایک قسم جنھیں اگر کچھ نہ دیا جائے تو اپنا سرپھوڑلیتے ہیں ، منڈچرا ، چم چِچڑ ، چمٹو ، بری طرح پیچھے پڑنے والا، مقدمہ باز
red-letter day
خوشی کا یاد گار دن ، جشن منانے کا دن روزعید (ابتداً کوئی تہوار کا دن جو کیلنڈر میں سرخ روشنائی سے نشان زد کر دیا جاتا تھا ).
دائِیں آنکھ پَھڑَکْنا
داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے
seventh-day adventist
ایک پروٹسٹنٹ فرقہ جو حضرت عیسیٰ ؑ کی جلد متوقع رجعت کی تبلیغ کرتا ہے اور اتوار کی جگہ ہفتے کے دن چھٹی کا قائل ہے ۔.
sidereal day
انجمی سال، کسی ستارے خصوصاً برج حمل کے پہلے سرے کے معدل النہار پر سے متواتر گزرنے کے درمیان کا عرصہ جو شمسی سال سے تقریباً ۴ منٹ کم ہوتا ہے۔.
vj day
۱۵ اگست (۱۹۴۵ء) کا دن جب جاپان نے دوسری عالمی جنگ موقوف کی یا ۲ ستمبر جب جاپان نے باقاعدہ ہتھیار ڈالے ، یوم فتح برجاپان ۔.
quarter day
برط ان چار دنوں میں سے کوئی جبکہ سہ ماہی ادایگیاں واجب ہوتی ہیں او ر پٹّے یا کرایہ داری کی مدّت کا آغاز یا اختتام ہوتا ہے۔.
دَعائی حُزْمَہ
(طِب) دعائی بافتی نظام ... اس نظام میں بے شمار ایصالی ڈورے ہوتے ہیں جن کو دعائی حُزمے کہتے ہیں
دائِیں دینا
(کاشت کاری) دو یا دو سے زائد بیلوں کو ایک ساتھ جوت کر کھلیان روندوانا تاکہ غلَہ اور بھوسا الگ الگ ہو جائے
قُرْآن دُعائیں
قرآن مجید میں مختلف ہرگزیدہ بندوں یعنی پیغمبروں کی طرف سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں کی گئی دعائیں یا التجائیں .
douay bible
کتاب مقدس کا انگریزی ترجمہ جو پہلے رومن کیتھلک کلیسا میں رائج تھا اور فرانس کے مقام دوئے Douai میں سترھویں صدی میں کیا گیا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (d-day)
d-day
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔