تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rye" کے متعقلہ نتائج
rye کے لیے اردو الفاظ
rye کے اردو معانی
اسم
- (الف) غلّے کا ایک پوداجس کی بالیوں میں گندم نما دانے ہوتے ہیں تلخہ ، جودار، دیو گندم (ب)اس کا دانہ جس کی روٹی بھی پکتی ہے اور جانوروں کا چارہ بھی ہے۔.
- (rye whisky کا اختصار ) اس کی تخمیر سے تیار کی جانے و الی وھسکی۔.
rye के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) गले का एक पौदा जिस की बालियों में गंदुम नुमा दाने होते हैं तल्ख़ा , जोदार, देव गंदुम (ब)इस का दाना जिस की रोटी भी पकती है और जानवरों का चारा भी है।
- (rye whisky का इख़तिसार ) उस की तख़मीर से तैय्यार की जाने-ओ-अली व्हिस्की।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rye
(الف) غلّے کا ایک پوداجس کی بالیوں میں گندم نما دانے ہوتے ہیں تلخہ ، جودار، دیو گندم (ب)اس کا دانہ جس کی روٹی بھی پکتی ہے اور جانوروں کا چارہ بھی ہے۔.
دایَہ
دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں
رائی
سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،
عِیدیَہ
وہ نظم ، جو عید یا کسی تہوار پر اُستاد لکھ کر اپنے شاگردوں کو دیا کرتا ، وہ نظم جو عید یا کسی تہوار کے موقع پر بطور تہنیت لکھی جائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rye)
rye
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔