تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rung" کے متعقلہ نتائج
rung کے لیے اردو الفاظ
rung کے اردو معانی
اسم
- سیڑھی کا کوئی بھی قدم۔.
- کرسی وغیرہ میں پایوں کے درمیان مضبوطی کے لیے لگا ہوا ڈنڈا۔.
- کا ماضیہ۔.
rung के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सीढ़ी का कोई भी क़दम।
- कुर्सी वग़ैरा में पाइयों के दरमयान मज़बूती के लिए लगा हुआ डंडा।
- का माज़िया।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رُنگے میں
کسی دُوسرے سلسلے کے ساتھ ، اضافی طور پر ، لگے ہاتھوں ، باتوں باتوں میں ، ضمناََ باتوں کے دوران میں.
رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا
خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .
رونْگْٹے کَھڑے ہونا
خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .
دُنْگْری
(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .
دُنْگاری
(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .
dongle
کمپیوٹر: ایک حفاظتی پرزہ جس کی کمپیوٹر میں ضرورت ہوتی ہے تاکہ محفوظ سوفٹ وئیر استعمال میں لایا جا سکے۔.
دو اَنگ
(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں
رَن٘گ سَفید پَڑْنا
رک : رن٘گ زرد ہونا معنی نمبر ۱. کسی رن٘گ کا سفید رن٘گ میں تبدیل ہونا ، چہرے کی سُرخی جاتی رہنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rung)
rung
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔