تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dungaree" کے متعقلہ نتائج

dungaree

موٹی ہندوستانی چِھینٹ۔.

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈونگْرا

پُھوار، ہلکی بارش، موسم گرما کے پہلے روز کی بارش، پہل

دُنْگْری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

دُنْگاری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

دونگڑا

وہ زوردار بارش جو برسات کے شروع میں ہوتی ہے، نیز پہلی بارش

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

ڈونگْرے بَرسانا

Shower applause, to applaud loudly.

ڈونگْرا بَرْسانا

دار دینا ، بہت تعریف کرنا ، زور شور سے داد دینا .

دَونگْڑا پَڑنا

موسلا دھار بارش ہونا

ڈُن٘گْرے بَرْسانا

رک : ڈون٘گرے برسانا ، بھرمار کرنا.

دَونگْڑا بَرَسْنا

بارش ہونا ؛ (مجازاً) شور ہونا ، غل مچنا

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

heap praise (on)

مینھ کا ڈُونْگرا

تھوڑی سی بارش ، ہلکی بارش نیز وہ بادل جو برس کے فوراً نکل جائے

موتی ڈونگری

ریاست الور میں ایک پہاڑی، جس پر ایک محل بنا ہوا ہے

dungaree کے لیے اردو الفاظ

dungaree

dungaree کے اردو معانی

اسم

  • موٹی ہندوستانی چِھینٹ۔.
  • (جمع میں) (الف) چِھینٹ یا کسی اور سستے کپڑے کا بنا ہوا لبادہ جو کام کے وقت پہنا جاتا ہے (ب) گلوبند کے ساتھ سلی ہوئی پتلون، بچوں کے لیے یا بطور فیشن۔.

dungaree के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मोटी हिंदूस्तानी छींट।
  • (जमा में) (अलिफ़) छींट या किसी और सस्ते कपड़े का बना हुआ लुबादा जो काम के वक़्त पहना जाता है (ब) गुलूबंद के साथ सिल्ली हुई पतलून, बच्चों के लिए या बतौर फ़ैशन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

dungaree

موٹی ہندوستانی چِھینٹ۔.

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈونگْرا

پُھوار، ہلکی بارش، موسم گرما کے پہلے روز کی بارش، پہل

دُنْگْری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

دُنْگاری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

دونگڑا

وہ زوردار بارش جو برسات کے شروع میں ہوتی ہے، نیز پہلی بارش

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

ڈونگْرے بَرسانا

Shower applause, to applaud loudly.

ڈونگْرا بَرْسانا

دار دینا ، بہت تعریف کرنا ، زور شور سے داد دینا .

دَونگْڑا پَڑنا

موسلا دھار بارش ہونا

ڈُن٘گْرے بَرْسانا

رک : ڈون٘گرے برسانا ، بھرمار کرنا.

دَونگْڑا بَرَسْنا

بارش ہونا ؛ (مجازاً) شور ہونا ، غل مچنا

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

heap praise (on)

مینھ کا ڈُونْگرا

تھوڑی سی بارش ، ہلکی بارش نیز وہ بادل جو برس کے فوراً نکل جائے

موتی ڈونگری

ریاست الور میں ایک پہاڑی، جس پر ایک محل بنا ہوا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dungaree)

نام

ای-میل

تبصرہ

dungaree

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone