تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dong" کے متعقلہ نتائج
dong کے لیے اردو الفاظ
dong کے اردو معانی
فعل
- گھنٹے کی سی آواز نکالنا۔.
- آسٹرو ن ز: بول چال: ضرب لگانا، مّکا مارنا۔.
اسم
- گھنٹے کی گمبھیر آواز۔.
- آسٹرو ن ز: زور کی ضرب۔.
- ویت نام کا سرکاری سکّہ ۔.
dong के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- घंटे की सी आवाज़ निकालना।
- आस्ट्रो नून ज़: बोल चाल: ज़रब लगाना, मक्का मारना।
संज्ञा
- घंटे की गंभीर आवाज़।
- आस्ट्रो नून ज़: ज़ोर की ज़रब।
- वेत नाम का सरकारी सका ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dongle
کمپیوٹر: ایک حفاظتی پرزہ جس کی کمپیوٹر میں ضرورت ہوتی ہے تاکہ محفوظ سوفٹ وئیر استعمال میں لایا جا سکے۔.
ڈونگی کا سِلِیَپر
(رہل کی پٹری کا) لکڑی یا لوہے کا قہ کندا جس پر پٹریاں رکھی ہوتی ہیں اور جو چھوٹی کشتی سے مشابہ ہوتا ہے
دُنْگْری
(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .
دُنْگاری
(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .
ڈُنْگَرِیا
اون٘چے درخت کے پھل توڑنے کی آن٘کڑے دار لمبی چھڑ جس میں پھل لینے کو ایک جالی (کی تھلی) آنکڑے کے قریب بندھی ہوتی ہے.
ڈُونگَس
(کاشت کاری) اُونچے درخت کے پھل توڑنے کی آنکڑے دار لمبی چھڑ جس میں پھل لینے کو ایک جالی آنکڑے کے قریب بندھی ہوتی ہے
دو اَنگ
(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں
ڈِن٘گُو فِیوِر
ایک وبائی بُخار جس سے جسم میں سخت درد ہوتا ہے ، یہ ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dong)
dong
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔