تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانْگ" کے متعقلہ نتائج

دانْگ

ایک چھوٹا سا سکَہ جو دینار کے چھٹے حصّے کے برابر بنایا جاتا ہے.

دانْگَر

سین٘گ دار حیوان، بیل، (گالی) بے وقوف، احمق

اردو، انگلش اور ہندی میں دانْگ کے معانیدیکھیے

دانْگ

daa.ngदाँग

اصل: فارسی

وزن : 21

دانْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک چھوٹا سا سکَہ جو دینار کے چھٹے حصّے کے برابر بنایا جاتا ہے.
  • پہاڑ یا پہاڑی کا ڈھلواں حصّہ جو سطح زمین سے آ کر مل جائے، دامن کوہ کا بالائی حصّہ.
  • (مجازاً) مال و زر، روپیہ پیسہ.
  • پہاڑ کی چوٹی.
  • پہاڑی چٹان ؛ دریا کا اون٘چا کنارہ.
  • چھ رتّی کے برابر وزن (بعض کے نزدیک ایک ماشہ یا نصف ماشہ یا چھ مثقال یا آٹھ جَو ہے اور اسی طرح دوسرے تول ہیں).
  • (خوش نویسی) کسی حرف کی کشش اور دَوَر کا چھٹا حصّہ.
  • کسی شہر یا بستی وغیرہ کا کوئی حصّہ یا کنارا.
  • سمت، طرف.
  • ٹکڑا، حصّہ .
  • ڈان٘گ (رک)، سونے یا چان٘دی کے ورق کا ٹکڑا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daa.ng

Noun, Masculine, Feminine

  • side or quarter of a city
  • high bank of a river
  • side, direction
  • hill, precipice, summit (of a mountain)
  • sixth part of anything
  • small denomination of money, the sixth part of a dinar

दाँग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज का छठा भाग।
  • छ : रत्ती की तौल।
  • छः रत्ती की तौल, ओर, दिशा, तरफ़।
  • छः रत्ती की तौल, ओर, दिशा, तरफ़।
  • छह रत्ती की माप
  • किसी वस्तु का छठा भाग
  • ओर; दिशा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words