تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rhea" کے متعقلہ نتائج
rhea کے لیے اردو الفاظ
rhea کے اردو معانی
اسم
- خاندان Rheidae کے جنوبی امریکا کے متعدد بے پرواز پرندوں میں سے کوئی جو شتر مرغ سے ملتے جلتے مگر اس سے چھوٹے ہوتے ہیں [یونانی دیوتا ز یوس کی ماں کے نام پر ].
rhea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ानदान Rheidae के जुनूबी अमरीका के मुतअद्दिद बे परवाज़ परिन्दों में से कोई जो शुत्र मुर्ग़ से मिलते जुलते मगर इस से छोटे होते हैं [यूनानी देवता ज़ यवस् की माँ के नाम पर ]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rhea
خاندان Rheidae کے جنوبی امریکا کے متعدد بے پرواز پرندوں میں سے کوئی جو شتر مرغ سے ملتے جلتے مگر اس سے چھوٹے ہوتے ہیں [یونانی دیوتا ز یوس کی ماں کے نام پر ].
دھائی
(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی
دَھاؤ
(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .
راہُو
(نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے، جسے گرہن کہا کرتے ہیں
دَھ
صوتی اعتبار سے اردو حرفِ تہجّی کا اٹھارواں حرف، جو تحریر میں ”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”د“ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں انیسواں مصمتہ (ध) ہے
دَھو
جنگلی درخت کی ایک قسم جس کی لکڑی اکثر جلانے کے کام آتی ہے اور جس کے پتَوں سے کھال کمائی جاتی ہے
روہے
آن٘کھ کے پپوٹوں یا برنیوں کی ایک بیماری جس میں پپوٹے کی جھلی میں باریک دانے ہوجاتے ہیں جو آن٘کھ کے ڈھیلے کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں اور باعث تکلیف ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rhea)
rhea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔