تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rho" کے متعقلہ نتائج

rho

یونانی حروف تہجّی کا ۱۷ واں حرف (ρ,ϱ) ’رو‘۔.

رہو

رہاؤ

پائدار، دیرپا، مضبؤط

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

رَحیٰ

چکّی ، آسیا ، چکّی کا پاٹ.

رَہے

رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رَہُو

روہو

دَھو

لوہے کا حلقہ جو پہیوں پر چڑھایا جاتا ہے، ہال، جہاز کا پٹیا، لوہے کے تختے جو پیش جہاز سے دنبالۂ جہاز تک لگائے جاتے ہیں

دھو

دھونا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

rhombic

معین کی شکل کا

rhomb

کا اختصار -.

دُھوں

(کاشت کاری) چیڑ کے درخت کا گندا (بیروزہ) ، ایک رال دار مادہ .

rhonchus

خَس خَس

rhombi

کی جمع۔.

rhotic

رائی یا رائیہ ؛ انگریزی زبان کی اس مقامی بولی کا یا اس سے متعلق جس میں حرف ’r‘ حرف صحیح سے پہلے آواز دیتا ہے (جیسے hard میں ) یا لفظ کے آخر میں (جیسے far میں).

rhodora

شمالی امریکا کی ایک گلابی پھولوں کی جھاڑی Rhododendron canadense۔.

rhomboidal

شبیہ بہ معین کی صورت کا

rhomboid

نیز معین نما۔.

rhombus

ہندسہ: معین، ایک متوازی الاضلاع جس کے ضلعے برابر ہو ں اور زاویے نوے درجے کے نہ ہوں، شکل لوزی۔.

rhombohedron

چھ معین سطحوں سے متشکل ٹھوس شے

rhombohedral

معین نما

rhodamine

کیمیا: کیمیائی طور پر تیار کیے ہوئے مختلف سرخ رنگوں میں سے کوئی جو کپڑے کی رنگائی کے کام آتے ہیں ۔.

rhodes scholarship

مختلف تعلیمی و ظائف میں سے کوئی جو اوکسفرڈ یونیورسٹی میں تعلیم پانے کے لیے ، دولت مشترکہ ، جنوبی افریقہ، ریاستہائے متحدہ امریکا اور جرمنی کے طلبہ کو دیے جاتے ہیں ۔.

rhode island red

گھریلو مرغ مرغیوں کی ایک سرخی مائل سیاہ نسل جو پہلے پہل ریاست روڈ آئی لینڈ میں تیار کی گئی تھی۔.

روڈِیَم

پلاٹینم کی قسم کی ایک سخت اور سفید دھات .

rhomboideus

تشریح الاعضا: عضلۂ معینی جو شانے کی ہڈی کو ریڑھ کے مہروں سے ملاتا ہے۔.

rhododendron

جنس کنیر یاخرزہرہ کی ایک سدا بہار جھاڑی جس میں گھنٹی نما پھولوں کے بڑے بڑے گچھے لگتے ہیں ۔.

rhodochrosite

مینگنیز کاربو نیٹ کی ایک دھاتی قسم جو سرخ گلابی بلو ریں قلمیات میں پائی جاتی ہے ۔.

rhombencephalon

تشریح الاعضا: HINDBRAIN.

دَھوں

(حرفِ ندا) آیا ، خواہ .

راہی

مسافر، راہ گیر

راہا

سل چکّی کو کھنٹنے والا پیسہ ور شخص، راہنے والا، ریکھا

راہُو

(نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے، جسے گرہن کہا کرتے ہیں

راحَہ

دھوئی

دھوئی ہوئی، دھلی ہوئی، صاف، پاک، تراکیب میں مستعمل

دھوئے

دھویا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

دَھ

صوتی اعتبار سے اردو حرفِ تہجّی کا اٹھارواں حرف، جو تحریر میں ”ھ“ کی شمولیت کی وجہ سے ”د“ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں انیسواں مصمتہ (ध) ہے

دَھاؤ

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .

دھا

آہنگ ، ترانہ ، لے ، سُر ، ہندی راگ کا چھٹا سُر جو ”پا“ کے بعد آتا ہے.

دِھی

(عور) بیٹی، دُختر

رِہا

کسی مصیبت یا قید وغیرہ سے چھوٹا ہوا، نجات یافتہ، آزاد

رِہائی

قید سے چھٹکارا، چھٹی، نجات، آزادی

دھائی

(بچوں کا ایک کھیل) وہ جگہ جہاں کھیلنے والوں میں سے ایک بچّہ آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے اور لڑکے اس جگہ کو چُھو کر بھاگتے ہیں اور جو آنکھیں بند کیے کھڑا ہوتا ہے وہ پکڑنے دوڑتا ہے اور جس کو پکڑ لیتا ہے وہ اسی طرح آنکھیں بند کرکے کھڑا ہوتا ہے، ڈھائی

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

رُوحی

روح سے منسوب، روحانی

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

دُھونڈْنا

(کوئی چیز) تلاش کرنا ، کھوج لگانا .

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

دھو دھا کے

صاف کر کے ، دھو کر.

دھو دھا کَر

صاف کر کے ، دھو کر.

دھائے

دودھ پلانے والی عورت، انّا، دایہ

دُہائی

فریاد، داد خواہی، استغاثہ

روہے

آن٘کھ کے پپوٹوں یا برنیوں کی ایک بیماری جس میں پپوٹے کی جھلی میں باریک دانے ہوجاتے ہیں جو آن٘کھ کے ڈھیلے کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں اور باعث تکلیف ہوتے ہیں

روہی

مادہ نیل گائے

دَہی

جما ہوا دودھ، دودھ میں جامن لگا کر جمائے جانے پر ہونے والی شکل جو تھکّے کی طرح ہوتا ہے

دَہا

محرم کے دس دن، عشرۂ محرم

دَہے

دَہَہ

دس دن ، مہینے کے ہر دس دن.

دَہَو

درخت کی ایک قسم اور اس کی لکڑی (لاط : Crislea Tomentosaor Or . Lythnum Fruticosum)

rho کے لیے اردو الفاظ

rho

rəʊ

rho کے اردو معانی

اسم

  • یونانی حروف تہجّی کا ۱۷ واں حرف (ρ,ϱ) ’رو‘۔.

rho के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • यूनानी हुरूफ़ तहज्जी का १७ वां हर्फ़ (ह,१) 'रो'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rho)

نام

ای-میل

تبصرہ

rho

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone