تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوئے" کے متعقلہ نتائج

دھوئے

دھویا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

دھوئے کا دھووَن

دھووَن کا نِتھار ، دُھلے ہوئے کا پانی ، وہ پانی جس سے دھویا گیا ہو : (مجازاً) ذرَہْ ناچیز ، بہت کمتر درجہ ، پست .

دھوئے جانا

دُھل جانا ، صاف ہوجانا ، رن٘گ کا کِھل جانا ، رن٘گ کا نِکھر جانا .

دھوئے دھائے

صاف سُتھرے ، خالص .

ہاتھ دھوئے بَیٹھنا

بلا توقف ہڑپ کرنے کے لیے مستعد رہنا ، تیار ہو کر بیٹھنا

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

اَیسی کَہی کہ دھوئے نَہ چُھوٹے

اتنی محنت یا موثر بات کہہ دی جس کا اثر محو نہیں ہو سکتا

گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا

کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .

دُودھ کے دھوئے

(مجازاً) چمکتے ہوئے ، صاف ستھرے .

گانڈ نہ دھوئے سو اوجھا ہوئے

جادوگر ناپاک رہتا ہے

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرْبان کَرُوں

ذلیل کرنے کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں.

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں

۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے

عادت کوشش سے چھوٹ جاتی ہے لیکن عِلّت نہیں جاتی، عِلّت بُری چیز ہے

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کیونْکَر جائے

رک : علت جائے عادت نہ جائے .

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھو نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

نائی سَب کے پاؤں دھوئے اَپنے دھوت لَجائے

جو کام اوروں کے لیے کرتا ہے اپنے لیے نہیں کرتا

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی

رک: عادت چھوٹے دھوئے دھائے الخ

لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے

دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوئے کے معانیدیکھیے

دھوئے

dho.eधोए

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھوئے کے اردو معانی

صفت

  • دھویا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شعر

Urdu meaning of dho.e

  • Roman
  • Urdu

  • dhoyaa (ruk) kii jamaa ya maGiiXyaraa haalat (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of dho.e

Adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھوئے

دھویا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

دھوئے کا دھووَن

دھووَن کا نِتھار ، دُھلے ہوئے کا پانی ، وہ پانی جس سے دھویا گیا ہو : (مجازاً) ذرَہْ ناچیز ، بہت کمتر درجہ ، پست .

دھوئے جانا

دُھل جانا ، صاف ہوجانا ، رن٘گ کا کِھل جانا ، رن٘گ کا نِکھر جانا .

دھوئے دھائے

صاف سُتھرے ، خالص .

ہاتھ دھوئے بَیٹھنا

بلا توقف ہڑپ کرنے کے لیے مستعد رہنا ، تیار ہو کر بیٹھنا

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

اَیسی کَہی کہ دھوئے نَہ چُھوٹے

اتنی محنت یا موثر بات کہہ دی جس کا اثر محو نہیں ہو سکتا

گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا

کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .

دُودھ کے دھوئے

(مجازاً) چمکتے ہوئے ، صاف ستھرے .

گانڈ نہ دھوئے سو اوجھا ہوئے

جادوگر ناپاک رہتا ہے

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرْبان کَرُوں

ذلیل کرنے کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں.

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں

۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے

عادت کوشش سے چھوٹ جاتی ہے لیکن عِلّت نہیں جاتی، عِلّت بُری چیز ہے

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کیونْکَر جائے

رک : علت جائے عادت نہ جائے .

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھو نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

نائی سَب کے پاؤں دھوئے اَپنے دھوت لَجائے

جو کام اوروں کے لیے کرتا ہے اپنے لیے نہیں کرتا

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی

رک: عادت چھوٹے دھوئے دھائے الخ

لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے

دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَیقَل گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone