تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"real" کے متعقلہ نتائج
real کے لیے اردو الفاظ
real کے اردو معانی
- سَچ
- ذاتی
- عَین
- اَصْل
- اَصْلی
real के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सच
- ज़ाती
- 'ऐन
- अस्ल
- अस्ली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِل
سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب
د
صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے
دال
(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.
realgar
سنکھیا کا سلفائیڈ جو رنگ کے طور پر یا آتش بازی میں استعمال ہوتا ہے؛ اسے سرخ سنکھیا red arsenic بھی کہتے ہیں۔.
realtor
شمالی امریکا جائیداد کی دلاّلی کرنے والا خصوصاً ( تجارتی نام:Realtor ) دلّالوں کی قومی انجمن کا رکن ۔.
realpolitik
سامنے کے حقائق اور مادّی ضروریات سے سروکار رکھنے والی عملی سیاست نہ کہ اخلاقی اصول یا آدرش پر مبنی۔.
رال بند
وہ مخصوص وضع کا موٹا چھوٹا سا کپڑا جو بچّوں کے گلے میں اس لیے ڈال دیتے ہیں کہ رال بہنے سے کپڑے خراب نہ ہوں
دال سِوَیّاں
(دہلی) چنے کی تلی ہوئی دال اور بیسن کی سویاں یا سیو جو تلے ہوئے ہیں اور مسالا اور نمک مرچ ڈالکر لوگ کھاتے ہیں .
دال جَھڑْنا
پرندے کے بچے کی چون٘چ کے دونوں طرف لگی ہوئی زردی کا ختم ہونا (جب یہ جھڑ جاتی ہے تو بچہ جوان ہو جاتا ہے).
دال شور
بحث میں مہارت رکھنے والا ، بحث مباحثہ کا ماہر ، حُجَّت کرنے والا ، شوریدگی کے ساتھ بحث کرنے والا.
دال بِالمُطابِقَت
(منطق) جو لفظ جس معنی کے واسطے موضوع ہوا اگر اس معنی پر دلالت کرے تو اس کو دال بِالْمُطابِقَت کہتے ہیں.
دال روٹی کھاتے ٹُوٹا، تو زِندَگی بیکار
جُز رسی و کفایت شعاری سے بھی گزر نہ ہوہ تو بجز موت کے اور کیا دوا ؛ اگر باوجود کفایت شعاری کے گزارا نہیں ہوتا تو مر جانا بہتر ہے.
دال بِالْاِلْتِزِام
(منطق) جو لفظ اُسِ معنی پر دلالت کرے جو اُس کے معنی موضوع سے خارج ہو مگر اس لفظ کے واسطے لازم پڑے ، اس کو دال بِالْاِلْتِزِام کہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (real)
real
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔