تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"realize" کے متعقلہ نتائج
realize کے لیے اردو الفاظ
realize کے اردو معانی
فعل
- (اکثر بعدہ، that + جملہ؛ نیزمطلق) پوری طرح آگا ہ ہونا؛ حقیقی سمجھنا۔.
- (نیز مطلق) اچھی طرح سمجھنا ۔.
- اصل کے طور پر پیش کرنا؛ حقیقت آفریں بنانا ، واقعے کے طور پر پیش کرنا نہ کہ صرف تماشے یا افسانے کے طور پر -:
- (الف) حقیقت بناکر دکھانا ، حاصل کرنا (ب) رجعی: اپنی صلاحیتوں، اہلیتوں کو پروان چڑھانا۔:
- (الف) نقدی میں تبدیل کرنا (ب) (نفع) کمانا (ج) (خاص قیمت) پالینا ، اچھے داموں بک جانا۔.
- موسیقی: کسی سُرکو بنیاد بنا کر بندش ترتیب دینا۔.
realize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अक्सर बादा, that + जुमला; नीज़ मुतलक़) पूरी तरह आगाह होना; हक़ीक़ी समझना।
- (नीज़ मुतलक़) अच्छी तरह समझना ।
- असल के तौर पर पेश करना; हक़ीक़त आफ़रीं बनाना , वाक़े के तौर पर पेश करना ना कि सिर्फ़ तमाशे या अफ़साने के तौर पर -
- (अलिफ़) हक़ीक़त बनाकर दिखाना , हासिल करना (ब) रजई: अपनी सलाहीयतों, अहलीयतों को प्रवान चढ़ाना।
- (अलिफ़) नक़दी में तबदील करना (ब) (नफ़ा) कमाना (ज) (ख़ास क़ीमत) पालीना , अच्छे दामों बिक जाना।
- मूसीक़ी: किसी सुरको बुनियाद बना कर बंदिश तर्तीब देना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (realize)
realize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔