تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"realism" کے متعقلہ نتائج

realism

اشیا اور مظاہر کو ان کے اصلی روپ میں دیکھنے کا رویہ،شیئیت، حقیقیت۔.

dualism

دہرا ہونا، ثنویت۔.

social realism

آرٹ میں معا شرتی حالات کی حقیقت پسندا نہ عکّاسی، سما جی حقیقت پسندی۔.

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل سے مَحْو ہونا

رک : دل سے مِٹنا ، کِتنے خذا کے بندوں کا خیال طلسم کشا دل سے محو ہو گیا

dalesman

شمالی انگلستان کی وادیوں کا باشندہ۔.

dolesome

رنج دہ

دِل سَمَجْھنا

دل کا تسکین پانا ، دل کو تسلَی ہونا

دِل سَمْجھانا

بے قرار دل کو تسکین دینا

دِل سے مِلْنا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے مِٹْنا

فراموش ہو جانا ، بُھول جانا ، حافظے سے محو ہونا

دِل سے مِٹانا

بُھلا دینا ، فراموش کر دینا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِلِ آسْمان

وسط آسمان

دِل سے مَجْبُور ہونا

رک : دل قابو میں نہ ہونا

دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی

یہ کہاوت ان لوگوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو کسی بات کا علم ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے مگر وہ بوجہ غفلت یا کم عقلی کے اس امر سے غافل یا لاعلم ہوں

realism کے لیے اردو الفاظ

realism

ˈrɪə.lɪ.zəm

realism کے اردو معانی

اسم

  • اشیا اور مظاہر کو ان کے اصلی روپ میں دیکھنے کا رویہ،شیئیت، حقیقیت۔.
  • تخلیق کاری میں فطرت سے مطابقت، حقیقی زندگی کی ترجمانی، من و عن عکاسی۔.
  • فلسفہ: (الف) حقیقت ،یہ عقیدہ کہ کلیات اور مجرد تصّورات معروضی وجود رکھتے ہیں (NOMINALISM اسمیت کی ضد) (ب) یہ عقیدہ کہ مادّہ ادراک کے موضوع کے طور پر حقیقی وجود رکھتا ہے۔.

realism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अश्या और मज़ाहिर को उन के असली रूप में देखने का रवैय्या,शीईत, हक़ीक़ीत।
  • तख़लीक़ कारी में फ़ित्रत से मुताबिक़त, हक़ीक़ी ज़िंदगी की तर्जुमानी, मन-ओ-एन अक्कासी।
  • फ़लसफ़ा: (अलिफ़) हक़ीक़त ,ये अक़ीदा कि कुल्लियात और मुजर्रिद तसव्वुरात मारुज़ी वजूद रखते हैं (NOMINALISM असमीत की ज़िद) (ब) ये अक़ीदा कि मादा इदराक के मौज़ू के तौर पर हक़ीक़ी वजूद रखता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

realism

اشیا اور مظاہر کو ان کے اصلی روپ میں دیکھنے کا رویہ،شیئیت، حقیقیت۔.

dualism

دہرا ہونا، ثنویت۔.

social realism

آرٹ میں معا شرتی حالات کی حقیقت پسندا نہ عکّاسی، سما جی حقیقت پسندی۔.

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل سے مَحْو ہونا

رک : دل سے مِٹنا ، کِتنے خذا کے بندوں کا خیال طلسم کشا دل سے محو ہو گیا

dalesman

شمالی انگلستان کی وادیوں کا باشندہ۔.

dolesome

رنج دہ

دِل سَمَجْھنا

دل کا تسکین پانا ، دل کو تسلَی ہونا

دِل سَمْجھانا

بے قرار دل کو تسکین دینا

دِل سے مِلْنا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے مِٹْنا

فراموش ہو جانا ، بُھول جانا ، حافظے سے محو ہونا

دِل سے مِٹانا

بُھلا دینا ، فراموش کر دینا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِلِ آسْمان

وسط آسمان

دِل سے مَجْبُور ہونا

رک : دل قابو میں نہ ہونا

دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی

یہ کہاوت ان لوگوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو کسی بات کا علم ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے مگر وہ بوجہ غفلت یا کم عقلی کے اس امر سے غافل یا لاعلم ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (realism)

نام

ای-میل

تبصرہ

realism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone