تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raster" کے متعقلہ نتائج
raster کے لیے اردو الفاظ
raster کے اردو معانی
اسم
- منفیری نلکی (کیتھوڈرے ٹیوب ) خطوط کی شکل میں تصویر۔.
raster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मनफ़ीरी नलकी (कैथू डरे टयूब ) ख़ुतूत की शक्ल में तस्वीर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rasterize
کمپیوٹر: کمپیوٹر کے ذریعہ اعداد میں تحویل شدہ تصویر کو منفیری نلکی پر منتقل کرنے کے لیے خطوط میں تبدیلی کرنا۔.
دَسْتَرخوان
وہ چورس یا مستطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے، مراد، کھانا، طعام
دَسْتار خواں
وہ چورس یا مستطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے، مراد، کھانا، طعام
دَسْتَرخوان تَوبَہ تَوبَہ کَر رَہا ہے
جب کھانا چُن دیا گیا ہو اور کھانے والے باتوں میں یا کسی اور کام میں ہوں تو عورتیں کہتی ہیں .
دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب
طعنہ زنوں کے کھلانے سے نہ کھلا نا بہتر ہے ؛اگر لوگوں کو کھانا کھلایا جائے تو سینکڑوں نقص نکالتے ہیں اگر نہ کھلایا جائے تو ایک ہی نقس ہے ، نہ کھلانا .
دَسْتار بَدَل
اظہارِ دوستی کے لئے ایک دوسرے کا لباس پہننا ، دو آدمیوں کا آپس میں پگڑی بدل کر بھائی بن جانا، دوست ہو جانا .
دَسْتار بَنْد
۱ . پگڑی باندھنے والا ، عمامہ یا شعلے کی بندش کرنے والا ، شمعلہ یا عمامے کی بندش کا ماہر .
roster
نقشہ نظام الاوقات جس میں افراد یا گر وہ کے اوقات کار کی تفصیل درج ہوخصوصاً کسی فو جی تنظیم میں۔.
دَساتِیر
دستور کی جمع، ضوابط وقوانین کے مجموعے، اُصول و ضوابط کے دفاتر، آئین کے مجموعے، آئین، قوانین
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (raster)
raster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔