تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتے رَسْتے" کے متعقلہ نتائج

رَسْتے رَسْتے

گلی گلی ، کُوچے کُوچے ؛ سیدھی راہ سے

رَسْتے

۱. رستہ (رک) کی جمع اور مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَو رَسْتے ہیں

بہت سی تد بیریں ہیں اور بھی بہت سے طریقے ہیں.

رَسْتے کا حِساب رَسْتے میں رَہْنا

خواہش پُوری نہ ہونا ، حسرت رہ جانا ، دل کی دل میں رہنا

رَسْتے پَر ہونا

حسب مراد ہونا

رَسْتے بَنْد ہوتے ہیں

اس قدر حسین ہے کہ جو دیکھتا ہے دیوانہ ہو جاتا ہے ، راستے میں چلتے لوگوں کے ٹھٹ لگ جاتے ہیں

رَسْتے پَہ آ جانا

غلطی یا غلط کاری کو چھوڑ کر راستی اختیار کرنا ، بگڑنے کے بعد سُدھر جانا ، کہا مان لینا ، ٹھیک ہونا ، دُرُست ہونا

رَسْتے میں روڑا ہونا

راہ میں رُکاوٹ ہونا، سدِّ راہ ہونا.

رَسْتے میں

بِیچ میں راہ میں ، راہ چلتے

کُھلے رَسْتے

سیدھے راستے (چور راستے کی ضد)

رَسْتے جانا

راہ سے جانا

رَسْتے آنا

راستے سے آنا ، وسیلے سے پہن٘چنا

رَسْتے لَگْنا

چلنا ، روانہ ہونا ، کسی راستے پر چلنا، کوئی طریقہ یا اُصول اختیار کر لینا.

رَسْتے چَلْنا

رستے چلانا (رک) کا لازم ، کسی کے ساتھ کسی راستے سے گُزرنا

رَسْتے لَگانا

رک : رستے پر لگانا

رَسْتے نِکَھرْنا

راستے روشن ہونا ، گُزرنے کے لیے راہ نظر آنا ، راستہ سُوجھنا

رَسْتے چَلانا

راستے پر چلانا ، تھیک اصول یا طریق کار کا پابند کرنا ، ٹھیک راہ پر گامزن کرنا.

رَسْتے سے جانا

راہ سے جانا

رَسْتے سے آنا

کسی گلی ، سڑک لیک یا پگڈنڈی وغیرہ سے ہوتے ہوئے کہیں سے آنا

رَسْتے میں مِلْنا

راہ میں مُلاقات ہونا

رَسْتے سے چَلْنا

کسی کے ہمراہ کسی راہ سے گُزرنا

رَسْتے پَر آنا

غلطی یا غلط کاری کو چھوڑ کر راستی اختیار کرنا ، بگڑنے کے بعد سُدھر جانا ، کہا مان لینا ، ٹھیک ہونا ، دُرُست ہونا

رَسْتے پَر چَلنا

پیروی کرنا

کان کے رَسْتے

باتیں سنا کر ، باتوں باتوں میں ، کان کے زریعے ، بواسطۂ کان .

رَسْتے پَر ڈالْنا

صراط مستقیم کی ہدایت کرنا ، ٹھیک اصول پر چلانا

رَسْتے پَر لَگانا

صاط مستقیم کی ہدایت کرنا ، صحیح طریق کار بتانا ، ٹھیک اصول پر چلانا.

رَسْتے پَر لانا

رستے پر آنا (رک) کاتعدیہ ، پیروی کرانا ، ٹھیک کرنا ، نیک بنانا

رَسْتے سے پھیرْنا

ناموافق بنانا ، بہکا دینا ، لوٹا دینا

رَسْتے سے پَلَٹْنا

راہ سے واپس ہونا

چاروں رَسْتے موکْلے

کوئی روک ٹوک نہیں

رَسْتے پَر آ جانا

اختیار کرنا ؛ (عمل کے لیے) آمادہ ہونا ، قابو میں آنا

دُم کے رَسْتے نِکَلْنا

(عو) بیکار ثابت ہونا، کام نہ دینا.

رَسْتے پَر پَڑ جانا

طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا ، پیروی کرنا ، راہ پر لگ جانا.

مُقَدَّر رَسْتے پَر آنا

مقدر سیدھا ہونا ، نصیب بن جانا

رَسْتے میں پَڑا پانا

مُفت مِلنا ، بے زحمت پانا

مُقَدَّر رَسْتے پَر آنا

۔(عو) مقدر سیدھا ہونا۔

رَسْتے گَلی کی مُلاقات

وہ جان پہچان جو بغیر کسی تعارف کے روزانہ یا تیسرے چوتھے کسی سے ہوتی رہے

گانڑ کی رَسْتے نِکَلْنا

قدر و عافیت معلوم ہونا ، حقیقت کھلنا .

رَسْتے سے کَٹ جانا

کُچھ راہ چل کر الگ ہو جانا ، واپس ہو جانا ، رستے سے لوٹ آنا ، ساتھ چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتے رَسْتے کے معانیدیکھیے

رَسْتے رَسْتے

raste-rasteरस्ते-रस्ते

  • Roman
  • Urdu

رَسْتے رَسْتے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گلی گلی ، کُوچے کُوچے ؛ سیدھی راہ سے

Urdu meaning of raste-raste

  • Roman
  • Urdu

  • galii galii, kuu.oche kuu.oche ; siidhii raah se

रस्ते-रस्ते के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • गली गली, कूचे कूचे; सीधी राह से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسْتے رَسْتے

گلی گلی ، کُوچے کُوچے ؛ سیدھی راہ سے

رَسْتے

۱. رستہ (رک) کی جمع اور مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَو رَسْتے ہیں

بہت سی تد بیریں ہیں اور بھی بہت سے طریقے ہیں.

رَسْتے کا حِساب رَسْتے میں رَہْنا

خواہش پُوری نہ ہونا ، حسرت رہ جانا ، دل کی دل میں رہنا

رَسْتے پَر ہونا

حسب مراد ہونا

رَسْتے بَنْد ہوتے ہیں

اس قدر حسین ہے کہ جو دیکھتا ہے دیوانہ ہو جاتا ہے ، راستے میں چلتے لوگوں کے ٹھٹ لگ جاتے ہیں

رَسْتے پَہ آ جانا

غلطی یا غلط کاری کو چھوڑ کر راستی اختیار کرنا ، بگڑنے کے بعد سُدھر جانا ، کہا مان لینا ، ٹھیک ہونا ، دُرُست ہونا

رَسْتے میں روڑا ہونا

راہ میں رُکاوٹ ہونا، سدِّ راہ ہونا.

رَسْتے میں

بِیچ میں راہ میں ، راہ چلتے

کُھلے رَسْتے

سیدھے راستے (چور راستے کی ضد)

رَسْتے جانا

راہ سے جانا

رَسْتے آنا

راستے سے آنا ، وسیلے سے پہن٘چنا

رَسْتے لَگْنا

چلنا ، روانہ ہونا ، کسی راستے پر چلنا، کوئی طریقہ یا اُصول اختیار کر لینا.

رَسْتے چَلْنا

رستے چلانا (رک) کا لازم ، کسی کے ساتھ کسی راستے سے گُزرنا

رَسْتے لَگانا

رک : رستے پر لگانا

رَسْتے نِکَھرْنا

راستے روشن ہونا ، گُزرنے کے لیے راہ نظر آنا ، راستہ سُوجھنا

رَسْتے چَلانا

راستے پر چلانا ، تھیک اصول یا طریق کار کا پابند کرنا ، ٹھیک راہ پر گامزن کرنا.

رَسْتے سے جانا

راہ سے جانا

رَسْتے سے آنا

کسی گلی ، سڑک لیک یا پگڈنڈی وغیرہ سے ہوتے ہوئے کہیں سے آنا

رَسْتے میں مِلْنا

راہ میں مُلاقات ہونا

رَسْتے سے چَلْنا

کسی کے ہمراہ کسی راہ سے گُزرنا

رَسْتے پَر آنا

غلطی یا غلط کاری کو چھوڑ کر راستی اختیار کرنا ، بگڑنے کے بعد سُدھر جانا ، کہا مان لینا ، ٹھیک ہونا ، دُرُست ہونا

رَسْتے پَر چَلنا

پیروی کرنا

کان کے رَسْتے

باتیں سنا کر ، باتوں باتوں میں ، کان کے زریعے ، بواسطۂ کان .

رَسْتے پَر ڈالْنا

صراط مستقیم کی ہدایت کرنا ، ٹھیک اصول پر چلانا

رَسْتے پَر لَگانا

صاط مستقیم کی ہدایت کرنا ، صحیح طریق کار بتانا ، ٹھیک اصول پر چلانا.

رَسْتے پَر لانا

رستے پر آنا (رک) کاتعدیہ ، پیروی کرانا ، ٹھیک کرنا ، نیک بنانا

رَسْتے سے پھیرْنا

ناموافق بنانا ، بہکا دینا ، لوٹا دینا

رَسْتے سے پَلَٹْنا

راہ سے واپس ہونا

چاروں رَسْتے موکْلے

کوئی روک ٹوک نہیں

رَسْتے پَر آ جانا

اختیار کرنا ؛ (عمل کے لیے) آمادہ ہونا ، قابو میں آنا

دُم کے رَسْتے نِکَلْنا

(عو) بیکار ثابت ہونا، کام نہ دینا.

رَسْتے پَر پَڑ جانا

طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا ، پیروی کرنا ، راہ پر لگ جانا.

مُقَدَّر رَسْتے پَر آنا

مقدر سیدھا ہونا ، نصیب بن جانا

رَسْتے میں پَڑا پانا

مُفت مِلنا ، بے زحمت پانا

مُقَدَّر رَسْتے پَر آنا

۔(عو) مقدر سیدھا ہونا۔

رَسْتے گَلی کی مُلاقات

وہ جان پہچان جو بغیر کسی تعارف کے روزانہ یا تیسرے چوتھے کسی سے ہوتی رہے

گانڑ کی رَسْتے نِکَلْنا

قدر و عافیت معلوم ہونا ، حقیقت کھلنا .

رَسْتے سے کَٹ جانا

کُچھ راہ چل کر الگ ہو جانا ، واپس ہو جانا ، رستے سے لوٹ آنا ، ساتھ چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتے رَسْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتے رَسْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone