تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rail" کے متعقلہ نتائج

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

rail

گاڑی سے بھیجنا

د

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

راعِیل

حضرت زلیخا کا اصل نام

rail-splitter

چوبی شہتیر اور بَلّیاں چیر کر کھمبے بنانے والا

rail gun

ایک برقناطیسی منجنیق جو میزائل توڑ ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔.

ریل گاڑی

ریل، ٹرین، لوہے کی پٹریوں پر بجلی، ڈیژل وغیرہ کے انجن اور کئی ڈبوں پر مشتمل چلنے والی گاڑی

rail fence

امریکا خصوصاً: لوہے کی سلاخوں کا جنگلہ ۔.

ریل لَڑنا

ریل گاڑی کا حادثہ ہونا ، ٹکڑا جانا.

ریل چُھٹْنا

ریل گاڑی کا اسٹیشن سے روانہ ہونا

ریل چُھوٹنا

ریل گاڑی کا اسٹیشن سے روانہ ہونا

ریل گَھر

ریلوے اِسٹیشن

raillery

ہَزْل

ریل گاڑی چُھٹْنا

باتوں کا سِلسلہ قائم ہونا.

ریلْوائی

(عو) ریلوے سے متعلق یا ریلوے کا.

ریل گاڑی کا ڈَبَّہ

bogie of a train, railcar

دَل

موٹائی، حجم، تہہ، دبازت

rill

چھوٹی آب جو

dell

کوئی چھوٹی عموماً گھنی وادی ۔.

ریل دَھکیل کَر

زبردستی ، بہ زور.

railroader

ریل کے محکمے کا مُلازم یا رُکن

رال

(سلوتری) مویشیوں کے حلق کے بِیماری کا نام جس میں اُن کے مُن٘ھ سے پانی جانے لگتا ہے

ریلْوے

ریل کا محکمہ یا دفتر

railhead

زیر تعمیر ریل کی پٹڑی کا آخری سرا ۔.

railroad

امریکا خصوصاً.

railcard

برط ریل کا پاس جس سے ریل کا رعایتی کرایہ دینا پڑتا ہے ۔.

railing

جَنگْلَہ

railcar

ریل کار، ایک ڈبّے کی ریل گاڑی ۔.

dill

سویا

ریلِن٘گ

باڑ، کٹہرا، جنگلا

ریلْوے یارْڈ

کسی ریلوے اسٹیشن کے پاس کُھلا ہوا میدان جہاں ریل گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں اور جوڑی جاتی ہیں.

ریلْوے بازی

ریل کے سفر کی کثرت.

ریلْوے پَٹْری

ریل کی پٹری.

railwayman

برط خصوصاً: ریل کا ملازم۔.

ریلْوے لَین

ریل کی پٹری ، ریل گاڑی کا راستہ.

ریلوے لائن

ریل کی پٹڑی، ریل

ریلْوے ٹائِم

وہ کتاب یا بڑا ورق جس پر ریل گاڑیوں کے اوقات دیے گئے ہوں.

ریلْوے گائِڈ

ریلوے کا کرایہ وغیرہ بتلانے والی کتاب.

ریلْوے گائِیڈ

ریلوے کا کرایہ وغیرہ بتلانے والی کتاب.

ریلْوے کَراسِن٘گ

ریلوے لائن کو قطع کرنے کی جگہ ، وہ مقام جہاں سڑک ریلوے لائن پر سے گُزرتی ہو.

ریلْوے اِنْجَن

دخانی ڈیزل یا برقی قوّت سے چلنے والا خودکار انجن جو ریل گاڑی کو کھین٘چتا ہے.

ریلوے وَرکشاپ

وہ جگہ جہاں ریل کے انجن اور ڈبّوں کی مرمت کی جاتی ہے.

دلاں

دل کی جمع

ریلْوے میل سَرْوِس

ریل گاڑی کے ذریعے ڈاک بھیجنے کا طریقہ یا نظام.

ریلْوے ٹائیم ٹیبل

وہ کتاب یا بڑا ورق جس پر ریل گاڑیوں کے اوقات دیے گئے ہوں.

ریلْوے اِسْٹیشَن

وہ جگہ جہاں ریل گاڑیاں آکے رُکتی ہیں اور جاتی ہیں ، ریل گھر.

ریلْوے رِیگُولیٹَر واچ

وقت صحیح دینے والی گھڑی.

دِلوں

۱. دل (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

delay

riley

بول چال: لا اُبالی زندگی۔.

relay

تھکے ہوئے آدمیوں یا گھوڑوں کی جگہ دوسری ٹولی۔.

دِل میں

باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

دِل بے مایَہ

worthless heart

دالی

چھوٹی ٹوکری، پھل کی لوکری

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

rail کے لیے اردو الفاظ

rail

reɪl

rail کے اردو معانی

  • پَٹْری لگانا
  • تَوہِین کرنا
  • پَٹْری

rail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पटरी लगाना
  • तौहीन करना
  • पटरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rail)

نام

ای-میل

تبصرہ

rail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone