تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pirn" کے متعقلہ نتائج
pirn کے لیے اردو الفاظ
pirn کے اردو معانی
اسم
- سُوت کاتنے کے چرخے کی پھِرکی
- مَچھلی کے شِکار کی چرخی
pirn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सूओत कातने के चरखे की फिरकी
- मछली के शिकार की चर्ख़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْنی
(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .
پَرْن مانَر
پتوں کا بنا مجسمہ، پتے ٹھو ن٘س کر بنایا ہوا انسان کا پتلا یا انسان کی شکل کا کوئی پتلا جو پتوں سے بنایا گیا ہو جس کو گم شدہ لاش کے بدلے جلاتے یا دفن کرتے ہیں
پوروں
پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ
پَرْنالا خَسّی
(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو .
پَرْنالا خَصّی
(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو
پارَن
تکمیل ، پورنتائی ؛ تعلیم ، مطالعہ ، تدریس ، پڑھنا ؛ برت پوررا کرنا ، برت کے بعد کھانا پینا ؛ وہ شخص جو برت کے بعد کھاۓ ؛ بادل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pirn)
pirn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔