تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورَن" کے متعقلہ نتائج

پُورَن

پورا، سارا، تمام

پُورَن ہونا

پورا ہونا ، اتمام کو پہن٘چنا .

پُورَن ماہی

رک : پورن ماسی .

پُورَنْ ماشی

پورا چاند، پورے چاند کی رات

پُورَن راج

اچھائی کا زمانہ ، جب پورے طور پر اچھائی کا راج ہو .

پُورَن اَوتار

کہتے ہیں کہ پروردگار عالم محض مخلوقات کی تنبیہ کی وجہ سے کہ مخلوق کو فائدہ ہو عنصری پیکر ایک خاص تعلق کے ساتھ اختیار فرماتا ہے اور اکثر عاقل ہندی افراد اس کے فریفتہ اور اس پر مائل ہیں ، اس امر خاص کو ہندی اصطلاح میں پورن اوتار کہتے ہیں .

پُورَن ماشی کا چاند

چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .

پُورَن ماسی کا چاند

چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پُورْنی

سیمل یا سینبل کا درخت، ہفت برگہ

پُورن ماسی

قمری مہینے کی چودھویں تاریخ جس میں پورا چان٘د نکلتا ہے ، پورنیما .

پَورْنا

پیرنا

پُورنَما

پورا چاند، قمری مہینے کی آخری تاریخ جس میں چاند اپنی پوری شکل میں طلوع ہوتا ہے

پُورنِما

پورا چاند، قمری مہینے کی آخری تاریخ جس میں چاند اپنی پوری شکل میں طلوع ہوتا ہے

پُورنِما

پورا چاند، قمری مہینے کی آخری تاریخ جس میں چاند اپنی پوری شکل میں طلوع ہوتا ہے

پُورْنا گھات

संगीत में, ताल का वह स्थान जो अनाघात के उपरांत एक मात्रा के बाद आता है

پُورْنِکا

پرندوں کی جنس میں سےایک پرندہ، جس کی چونچ میں شگاف ہوتا ہے یا دوہری ہوتی ہے

پُورْنَک

نیل کنٹھ، ایک قسم کا درخت

پُورْنِیما

پورنما، پورن ماسی، وہ رات جس میں چاند پورا یا مکمل نظر آتا ہے

پُورْنائی

تکمیل، مکمل ہونے یا بھرا ہونے کی حالت

پُورْنانَند

परमेश्वर

مَنَسا پُورَن ہونا

منسا پورن کرنا (رک) کا لازم ؛ مراد بر آنا

مَن پُورَن

دل کی تسلی ، تشفی

مَنَسا پُورَن کَرنا

مراد بر لانا ، خواہش پوری کرنا ۔

آس پُورْن كرنا

رک : آس پرانا۔

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورَن کے معانیدیکھیے

پُورَن

puuranपूरन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

پُورَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پورا، سارا، تمام
  • چنے کی دال کو ابال کر پیس لیا جاتا ہے اور اس میں کھویا مغزیات اور شکر ملا کر حلوہ تیار کیا جاتا ہے، جسے پوریوں میں بھر کر گھی میں تلتے ہیں، پیٹھی
  • بیراج، بند کی طرح کا سمندری راستہ، (ریاضی) ضرب، ایک خوشبودار گھاس، جنس کسیرو، لاط : Cyperus Rotundus

Urdu meaning of puuran

  • Roman
  • Urdu

  • puura, saaraa, tamaam
  • chane kii daal ko ubaal kar piis liyaa jaataa hai aur is me.n khoyaa maGaziyaat aur shukr mila kar halva taiyyaar kiya jaataa hai, jise par yuu.n me.n bhar kar ghii me.n talte hain, paiThii
  • bairaaj, band kii tarah ka samundrii raasta, (riyaazii) zarab, ek Khushbuudaar ghaas, jins kasiiro, laat ha Cyperus Rotundu

पूरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उबाले जाने के बाद सिल पर पिसी हुई चने या मटर की दाल।

پُورَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُورَن

پورا، سارا، تمام

پُورَن ہونا

پورا ہونا ، اتمام کو پہن٘چنا .

پُورَن ماہی

رک : پورن ماسی .

پُورَنْ ماشی

پورا چاند، پورے چاند کی رات

پُورَن راج

اچھائی کا زمانہ ، جب پورے طور پر اچھائی کا راج ہو .

پُورَن اَوتار

کہتے ہیں کہ پروردگار عالم محض مخلوقات کی تنبیہ کی وجہ سے کہ مخلوق کو فائدہ ہو عنصری پیکر ایک خاص تعلق کے ساتھ اختیار فرماتا ہے اور اکثر عاقل ہندی افراد اس کے فریفتہ اور اس پر مائل ہیں ، اس امر خاص کو ہندی اصطلاح میں پورن اوتار کہتے ہیں .

پُورَن ماشی کا چاند

چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .

پُورَن ماسی کا چاند

چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پُورْنی

سیمل یا سینبل کا درخت، ہفت برگہ

پُورن ماسی

قمری مہینے کی چودھویں تاریخ جس میں پورا چان٘د نکلتا ہے ، پورنیما .

پَورْنا

پیرنا

پُورنَما

پورا چاند، قمری مہینے کی آخری تاریخ جس میں چاند اپنی پوری شکل میں طلوع ہوتا ہے

پُورنِما

پورا چاند، قمری مہینے کی آخری تاریخ جس میں چاند اپنی پوری شکل میں طلوع ہوتا ہے

پُورنِما

پورا چاند، قمری مہینے کی آخری تاریخ جس میں چاند اپنی پوری شکل میں طلوع ہوتا ہے

پُورْنا گھات

संगीत में, ताल का वह स्थान जो अनाघात के उपरांत एक मात्रा के बाद आता है

پُورْنِکا

پرندوں کی جنس میں سےایک پرندہ، جس کی چونچ میں شگاف ہوتا ہے یا دوہری ہوتی ہے

پُورْنَک

نیل کنٹھ، ایک قسم کا درخت

پُورْنِیما

پورنما، پورن ماسی، وہ رات جس میں چاند پورا یا مکمل نظر آتا ہے

پُورْنائی

تکمیل، مکمل ہونے یا بھرا ہونے کی حالت

پُورْنانَند

परमेश्वर

مَنَسا پُورَن ہونا

منسا پورن کرنا (رک) کا لازم ؛ مراد بر آنا

مَن پُورَن

دل کی تسلی ، تشفی

مَنَسا پُورَن کَرنا

مراد بر لانا ، خواہش پوری کرنا ۔

آس پُورْن كرنا

رک : آس پرانا۔

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone