تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوریں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوریں کے معانیدیکھیے
پوریں کے اردو معانی
- ۱. رک : پوروے معنی نمبر ۲ .
- ۲. رک : پوروے معنی نمبر ۱ (مرکبات ذیل میں مستعمل) .
شعر
اب تو یہ ریشمی پوریں بھی چھدی جاتی ہیں
خود کو اب بخش بھی دے ظلم نہ ڈھ درد نہ چن
میں سردیوں کی ٹھٹھرتی شاموں کے سرد لمحوں میں سوچتا ہوں
وہ سرخ ہاتھوں کی گرم پوریں نہ جانے اب کس کو راس ہوں گی
دکھتی آنکھیں زخمی پوریں الجھے دھاگوں جیسے دن
بادل جیسی اوڑھنیوں پر پھول کھلاتی دوپہریں
English meaning of pore.n
- Joints in body, spaces between joints
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوریں)
پوریں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔