تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pied" کے متعقلہ نتائج
pied کے لیے اردو الفاظ
pied کے اردو معانی
اسم
- سموسہ
- کچوری
- گنجھیا
- ایک قسم کی چڑیا
- ملے جلے ٹائپ کا ڈھیر
- پائی
- سَموسہ
- کَچوری
- پیسٹری
- طباعت
- چھپائی
- چھاپنا
- ہُدہُد
- نیل کَنٹھ
- عقعق
- زاغِ صحرائی
صفت
- بوقلموں
- گونا گوں
- رنگا رنگ
- چپ
- دو رنگا
- چتکبرا
- پچ رنگا
- متنوع
- مَتنُوع
- رَنگا رَنگ بنا ہُوا
- دھَبّوں والا
pied के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- समोसा
- कचौरी
- गनझया
- एक किस्म की चिड़िया
- मिले जले टाइप का ढेर
- पाई
- समोसा
- कचौरी
- पेस्ट्री
- तबाअत
- छुपाई
- छापना
- हुदहुद
- नील कंठ
- अक़अक़
- ज़ाग़-ए-सहराई
विशेषण
- बूक़लमूं
- गौना गों
- रंगा रंग
- चप
- दो रंगा
- चितकबरा
- पिच रंगा
- मुतनव्वे
- मतनूवा
- रंगा रंग बना हूवा
- धब्बों वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیڑِھیاں
تولید ، تخلیق، نشوو نما، اولاد، نسل، ایک قرن کے لوگ، انواع کی افزائش، ایک ہی نوع کے افراد کا گروپ جو کم و بیش ایک ہی وقت میں پیدا ہوئے ہوں، انسانوں میں تقریبا تیس سال کو ایک نسل کا دور قرار دیا جاتا ہے
پیڑا
مربع شکل کی چھوٹی چوکی کی وضع پر پلنگ کی طرح تیار کی ہوئی نشستگاہ، (جس پر بیٹھ کر عموماً عورتیں گھر کے کام کاج کرتی ہیں)
پوڑ
(شجر کاری) پودوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینے کی ترکیب جو ایکھ بانس وغیرہ میں کثرت سے عمل میں آتی ہے یہ ایک خاص طریقہ کاشت ہے ، قمری ، دھایا ، جھوم .
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پِینڈی
گھی میں بریاں روے یا میدے کھان٘ڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈّو عموماََ بڑاجو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ( بیشتر جمع میں مستعل ).
پانڈ
پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pied)
pied
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔