تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانڈ" کے متعقلہ نتائج

پانڈ

پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا

پانڈ پَھل

پرول

پانڈُو

وہ زمین جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہو، بارانی زمین

پانڈ کَرَن

شاستر کے مطابق رن٘گوں کے علاج کا ایک طریقہ جس میں پھوڑے کے اچھا ہو جانے پر اس کے کالے داغ کو دوائیوں کی مدد سے دور کرتے اور وہاں کے چمڑے کو پھر جسم کے رن٘گ کا کر دیتے ہیں اس کو پان٘ڈو کرن بھی کہا ہے

پانڈ وَرَن

سفید ؛ سفیدی

پانڈ بُھوم

(وہ ملک) جہاں کی زمین سفید رن٘گ کی ہو ، پان٘ڈوں کی سر زمین یعنی ہستنا پور

پانڈ پَھلا

چر بھٹی ، پان٘ڈو پھلی

پانڈ لُوما

ایک پودا ، لاط : Glycine debilis

پانڈ کَرْم

شاستر کے مطابق رن٘گوں کے علاج کا ایک طریقہ جس میں پھوڑے کے اچھا ہو جانے پر اس کے کالے داغ کو دوائیوں کی مدد سے دور کرتے اور وہاں کے چمڑے کو پھر جسم کے رن٘گ کا کر دیتے ہیں اس کو پان٘ڈو کرن بھی کہا ہے

پانڈْرا

پون٘ڈا، ایک قسم کا گنا، ایکھ کی ایک قسم

پانڈْری

سفید مٹی

پانڈ پَھلی

رک : پانڈ پھل

پانڈ کَمْبَل

سفید رن٘گ کا پتھر ، چونے کا پتھر یا سن٘گ مر مر ، سفید رن٘گ کا اونی کمبل یا چادر ، راجا یا سرکاری سواری کے ہاتھی کی جھول ، کساوا ، عماری ، سفید رن٘گ کا کوئی دوشالہ

پانڈُوا

ہلکے رن٘گ کی یا زردی مائل مٹی، ملی ہوئی چکنی مٹی اور ریت

پان٘ڈا

ریچھ کی قسم کا ایک چھوٹا سا گوشت خور جانور جو ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور تبت کے میدانوں میں پایا جاتا ہے

پانڈَر

پیلا، ہلکا زرد، سفیدی مائل، پیلا رنگ، ایک پہاڑ کا نام، ایک ناگ کا نام

پانڈِیس

تلوار

پانڈ کَمْبَلی

ہاتھی کی جھول ، وہ رتھ وغیرہ جس پر پان٘ڈو (سفید) رن٘گ کا عمارہ یا کساوا پڑا ہو

پانڈُوان

پان٘ڈو (رک) کی جمع

پانڈے

سر یوپاری کانیا کبج اور گجراتی برہمنوں کی نیز کائستوں کی ایک ذات ، پنڈت ؛ (مجازاً) منجّم ، جوتشی ، عالم ، معلم ، استاد ؛ کھانا پکانے والا ، بھوجن بنانے والا ، پانی پلانے والا ، جیسے پانی پانڈے

پان٘ڈُکی

یرقان کا مریض، پیلیا کا مریض

پان٘ڈُک

پانڈووں کے باپ، پانڈو

پانڈی

وہ زمین جس میں چونے کے اجزا زیادہ ہوں

پانڈے جی پَچتاؤ گے وَہی پِھر چَنے کی کھاؤ گے

آخر جھک مار کے یہی کرنا پڑے گا.

پانڈ روگ

یرقان

پانڈ ناگ

پُنّاگ کا درخت ، لاط Rottleria tinctoria ؛ سفید رن٘گ کا ہاتھی ؛ سفید رن٘گ کا سان٘پ

پانڈے جی پَچتائیں گے، وَہی چَنے کی کھائیں گے

ضدی کو اپنی ضد سے باز آنا پڑے گا ، جھک مار کر وہی کام کرنا ہوگا.

پانڈے جی تو پَتیاویں

اپنے لیے عالم مایوسی میں بولتے ہیں

پانڈےگَئے دونوں دِین سے ، حَلْوا مِلا نَہ مانڈے

زیادہ فائدے کی ہوس میں انسان گرہ سے کھو بیٹھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانڈ کے معانیدیکھیے

پانڈ

paa.nD पाँड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پانڈ کے اردو معانی

صفت

  • پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا
  • پیلائی مائل سفید ، سفید ، پیلا ؛ ہلکے رن٘گ کی مٹی ، بارانی زمین (مشانی) (انگ : Glycine debilis) ؛ وہ عورت جس کے پستان نہ ہوں یا دودھ نہ دے
  • (وہ درخت) جس میں پھل نہ لگیں
  • ۔(ھ بسکون نون غُنّہ و ضم چہارم و سکون واؤ معروف) مونث۔۱ وہ زمیں جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہو۔۲۔ بارانی زمین۔

Urdu meaning of paa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • paanDav phalii, paarlii, parimal, ek kism ka naag, safaid haathii puraane zamaane ka ek raajaa jo paanDav ke purkho.n me.n se tha ; surKhii maa.il piila rang, vo shaKhs jis ka rang surKhii maa.il ho, safaid rang zardii maa.il, safaid rang, ek biimaarii ka naam jis me.n Khuun Kharaab ho jaane se jism kii khaal piile rang kii ho jaatii hai yarqaan, piiliya
  • piilaa.ii maa.il safaid, safaid, piila ; halke rang kii miTTii, baaraanii zamiin (mishaanii) (ang ha Glycine debilis) ; vo aurat jis ke pastaan na huu.n ya duudh na de
  • (vo daraKht) jis me.n phal na lagii.n
  • ۔(ha baskon nuun Gunna-o-zam chahaarum-o-sukuun vaa.o maaruuf) muannas।१ vo zamii.n jis me.n riit aur chiknii miTTii milii ho।२। baaraanii zamiin

English meaning of paa.nD

Adjective

  • fruitless (tree)

Noun, Masculine

  • flat-chested woman
  • jaundice
  • light-coloured soil
  • pale or yellowish colour

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانڈ

پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا

پانڈ پَھل

پرول

پانڈُو

وہ زمین جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہو، بارانی زمین

پانڈ کَرَن

شاستر کے مطابق رن٘گوں کے علاج کا ایک طریقہ جس میں پھوڑے کے اچھا ہو جانے پر اس کے کالے داغ کو دوائیوں کی مدد سے دور کرتے اور وہاں کے چمڑے کو پھر جسم کے رن٘گ کا کر دیتے ہیں اس کو پان٘ڈو کرن بھی کہا ہے

پانڈ وَرَن

سفید ؛ سفیدی

پانڈ بُھوم

(وہ ملک) جہاں کی زمین سفید رن٘گ کی ہو ، پان٘ڈوں کی سر زمین یعنی ہستنا پور

پانڈ پَھلا

چر بھٹی ، پان٘ڈو پھلی

پانڈ لُوما

ایک پودا ، لاط : Glycine debilis

پانڈ کَرْم

شاستر کے مطابق رن٘گوں کے علاج کا ایک طریقہ جس میں پھوڑے کے اچھا ہو جانے پر اس کے کالے داغ کو دوائیوں کی مدد سے دور کرتے اور وہاں کے چمڑے کو پھر جسم کے رن٘گ کا کر دیتے ہیں اس کو پان٘ڈو کرن بھی کہا ہے

پانڈْرا

پون٘ڈا، ایک قسم کا گنا، ایکھ کی ایک قسم

پانڈْری

سفید مٹی

پانڈ پَھلی

رک : پانڈ پھل

پانڈ کَمْبَل

سفید رن٘گ کا پتھر ، چونے کا پتھر یا سن٘گ مر مر ، سفید رن٘گ کا اونی کمبل یا چادر ، راجا یا سرکاری سواری کے ہاتھی کی جھول ، کساوا ، عماری ، سفید رن٘گ کا کوئی دوشالہ

پانڈُوا

ہلکے رن٘گ کی یا زردی مائل مٹی، ملی ہوئی چکنی مٹی اور ریت

پان٘ڈا

ریچھ کی قسم کا ایک چھوٹا سا گوشت خور جانور جو ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور تبت کے میدانوں میں پایا جاتا ہے

پانڈَر

پیلا، ہلکا زرد، سفیدی مائل، پیلا رنگ، ایک پہاڑ کا نام، ایک ناگ کا نام

پانڈِیس

تلوار

پانڈ کَمْبَلی

ہاتھی کی جھول ، وہ رتھ وغیرہ جس پر پان٘ڈو (سفید) رن٘گ کا عمارہ یا کساوا پڑا ہو

پانڈُوان

پان٘ڈو (رک) کی جمع

پانڈے

سر یوپاری کانیا کبج اور گجراتی برہمنوں کی نیز کائستوں کی ایک ذات ، پنڈت ؛ (مجازاً) منجّم ، جوتشی ، عالم ، معلم ، استاد ؛ کھانا پکانے والا ، بھوجن بنانے والا ، پانی پلانے والا ، جیسے پانی پانڈے

پان٘ڈُکی

یرقان کا مریض، پیلیا کا مریض

پان٘ڈُک

پانڈووں کے باپ، پانڈو

پانڈی

وہ زمین جس میں چونے کے اجزا زیادہ ہوں

پانڈے جی پَچتاؤ گے وَہی پِھر چَنے کی کھاؤ گے

آخر جھک مار کے یہی کرنا پڑے گا.

پانڈ روگ

یرقان

پانڈ ناگ

پُنّاگ کا درخت ، لاط Rottleria tinctoria ؛ سفید رن٘گ کا ہاتھی ؛ سفید رن٘گ کا سان٘پ

پانڈے جی پَچتائیں گے، وَہی چَنے کی کھائیں گے

ضدی کو اپنی ضد سے باز آنا پڑے گا ، جھک مار کر وہی کام کرنا ہوگا.

پانڈے جی تو پَتیاویں

اپنے لیے عالم مایوسی میں بولتے ہیں

پانڈےگَئے دونوں دِین سے ، حَلْوا مِلا نَہ مانڈے

زیادہ فائدے کی ہوس میں انسان گرہ سے کھو بیٹھتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone