تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پینڈ" کے متعقلہ نتائج

پینڈ

گولا، ڈلا، ڈھیلا، اون٘چی زمین

پَینڈ

قدیم راستہ، پگڈنڈی

پِینڈ

بیلن ، لوڑھا

پینڈی

(کمہاری) مٹکے کی قسم کے برتن کی گولائی کو تھپک کر بڑھانے کی چوہی، ٹھپا، چھپتا

پِینڈی

گھی میں بریاں روے یا میدے کھان٘ڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈّو عموماََ بڑاجو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ( بیشتر جمع میں مستعل ).

پَینڈا

رک : پَین٘ڈ (۱).

پَینڈی

رک : پلین٘ڈی.

پَینڈھا

رک : پَین٘ڈا (۱)

پَینْڈ بَھرنا

قسم کھانے کے لیے کسی متبرک مقام کی طرف چلنا.

پِینڈ پَودا

چھوٹے پودوں کی جڑوں کے چاروں طرف چڑھائی ہوئی مٹی .

پینْڈُلَم

رک : پنڈولم ، گھنٹے کا لٹکن ، یا لن٘گر .

پَینْڈا کرنا

سفر کرنا

پَینڈا مارْنا

راہ میں لوٹنا، ڈاکہ مارنا

گَنگا کی مائیں پینْڈ بَھرْنا

(ہندو) گنگا کی جانب قدم رکھ کر قسم کھانا ، گنگا جی کی قسم کھانا ، حلف اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پینڈ کے معانیدیکھیے

پینڈ

pe.nDपेंड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پینڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گولا، ڈلا، ڈھیلا، اون٘چی زمین
  • مونث۔ درخت کی جڑ مع متعدد ریشوں کے، جو جدا ہوتے ہیں

Urdu meaning of pe.nD

  • Roman
  • Urdu

  • golaa, Dalaa, Dhiilaa, u.unchii zamiin
  • muannas। daraKht kii ja.D maa mutaddid resho.n ke, jo judaa hote hai.n

English meaning of pe.nD

Noun, Masculine

  • ball, lump
  • rising ground

पेंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ की जड़ जिसमें कई रेशे होते हैं जो अलग हो जाते हैं
  • मार्ग, रास्ता, पैड़ा
  • ऊँची ज़मीन
  • गोला, डला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پینڈ

گولا، ڈلا، ڈھیلا، اون٘چی زمین

پَینڈ

قدیم راستہ، پگڈنڈی

پِینڈ

بیلن ، لوڑھا

پینڈی

(کمہاری) مٹکے کی قسم کے برتن کی گولائی کو تھپک کر بڑھانے کی چوہی، ٹھپا، چھپتا

پِینڈی

گھی میں بریاں روے یا میدے کھان٘ڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈّو عموماََ بڑاجو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ( بیشتر جمع میں مستعل ).

پَینڈا

رک : پَین٘ڈ (۱).

پَینڈی

رک : پلین٘ڈی.

پَینڈھا

رک : پَین٘ڈا (۱)

پَینْڈ بَھرنا

قسم کھانے کے لیے کسی متبرک مقام کی طرف چلنا.

پِینڈ پَودا

چھوٹے پودوں کی جڑوں کے چاروں طرف چڑھائی ہوئی مٹی .

پینْڈُلَم

رک : پنڈولم ، گھنٹے کا لٹکن ، یا لن٘گر .

پَینْڈا کرنا

سفر کرنا

پَینڈا مارْنا

راہ میں لوٹنا، ڈاکہ مارنا

گَنگا کی مائیں پینْڈ بَھرْنا

(ہندو) گنگا کی جانب قدم رکھ کر قسم کھانا ، گنگا جی کی قسم کھانا ، حلف اُٹھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پینڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پینڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone