تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَوْد" کے متعقلہ نتائج

پَوْد

بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری

اردو، انگلش اور ہندی میں پَوْد کے معانیدیکھیے

پَوْد

paudपौद

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَوْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری
  • (مجازاً) نسل، خاندان
  • چھوٹا درخت وہ درخت جو ایک جگہ بو کر دوسری جگہ لگایا جاسکے، جمانا، لگانا کے ساتھ

شعر

Urdu meaning of paud

  • Roman
  • Urdu

  • biij se paida ki.e hu.e chhoTe paude jo ek jagah se nikaal kar duusrii jagah lagaa.e jaate hain, buuTa, paniirii
  • (majaazan) nasal, Khaandaan
  • chhoTaa daraKht vo daraKht jo ek jagah buu kar duusrii jagah lagaayaa ja sake, jamaanaa, lagaanaa ke saath

English meaning of paud

Noun, Feminine

  • progeny, children, offspring
  • seedling, sapling, young plants

पौद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ विशिष्ट प्रकार के पौधों और वृक्षों का वह नया कल्ला जो एक स्थान से उखाड़कर दूसरे स्थान पर लगाया जाता हो
  • नया निकलता हुआ छोटा पौधा
  • (लाक्षणिक) जाति, परिवार, ख़ानदान

پَوْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَوْد

بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَوْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَوْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone