تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"piña" کے متعقلہ نتائج
piña کے لیے اردو الفاظ
piña کے اردو معانی
- اَنَنّاس
piña के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अनन्नास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پِینْنا
(دھنائی) بچی روئی کے ریشے چٹکی سے کھولنا تاکہ دھنکی سے اس کا گالا بنایا جا سکے، تومنا، دھنکنا
پَینا
آن٘کس (جسے مہاوت ضروت پڑنے پر ہاتھی کی کھال میں چبھوتا ہے) (فرہنگ آصفیہ) ، وہ لکڑی جس میں نوکدار لوہا (کیل وغیرہ) لگا ہوا ہو.
پِناک
(موسیقی) ایک قسم کا باجا: ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے، اس کو تھوڑا سا خم دے کر تان٘ت سے بان٘دھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اون٘دھا دونوں طرف رکتھے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان
پِنَک
وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک
پِنّا گَر
(تیاری اون) اون کا تانا تیار کرنے والا کاریگر جو اونی تاگے کو صاف کرتا اور مان٘ڈھی لگا کر چکناتا اور کرارا بناتا ہے
پِنّا کار
(تیاری اون) اون کا تانا تیار کرنے والا کاریگر جو اونی تاگے کو صاف کرتا اور مان٘ڈھی لگا کر چکناتا اور کرارا بناتا ہے
پِینَک
وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے
پِینَس
ناک کی ایک بیماری جس میں مریض کی قوت شامہ بالکل زائل ہوجاتی ہے اور ناک میں درد ہوتا ہے، سردی سے ناک کے متاثر ہونے کی بیماری
پیِنَک میں آنا
افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .
پیِنَک میں چَلا جانا
افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .
پانی باڑھا ناؤ میں گَھر میں باڑھے دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سیانا کام
گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (piña)
piña
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔