تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pinna" کے متعقلہ نتائج
pinna کے لیے اردو الفاظ
pinna کے اردو معانی
اسم
- کِسی چِڑیا کا کوئی بازُو یا پَر
- مِچھلی کا پَنکھ
- خارجی کان یا گوش
- پَرگوش
- کان کا وہ حِصَّہ جو سَر کے باہَر کی طَرَف ہوتا ہے
pinna के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी चिड़िया का कोई बाज़ूओ या पर
- मछली का पंख
- ख़ारिजी कान या गोश
- परगोश
- कान का वो हिस्सा जो सर के बाहर की तरफ़ होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِنّا گَر
(تیاری اون) اون کا تانا تیار کرنے والا کاریگر جو اونی تاگے کو صاف کرتا اور مان٘ڈھی لگا کر چکناتا اور کرارا بناتا ہے
پِنّا کار
(تیاری اون) اون کا تانا تیار کرنے والا کاریگر جو اونی تاگے کو صاف کرتا اور مان٘ڈھی لگا کر چکناتا اور کرارا بناتا ہے
پِینْنا
(دھنائی) بچی روئی کے ریشے چٹکی سے کھولنا تاکہ دھنکی سے اس کا گالا بنایا جا سکے، تومنا، دھنکنا
پَنّا تَلِیچْنا
(پیشہ منھیار) تان٘بے پیتل (یا کسی اور دھات) کی بنی جو چوڑیوں میں لگانے کے کام آتی ہے (اس پر) لاکھی رن٘گ کرنا، پنی کو گرم توے پر رکھ کس اس کے اوپر رن٘گین لاکھ کی پوٹلی پھیر کر لاکھی رن٘گ چڑھانا
دو پَنّا
کنکوے کی ایک قسم جس کا نپ کے دونوں سروں پر پان بنے ہوتے ہیں جس کا رنگ کنکوے کے رنگ سے مختلف ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pinna)
pinna
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔