تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیِنَک میں چَلا جانا" کے متعقلہ نتائج

پیِنَک میں چَلا جانا

افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

خواب میں چَلا جانا

سو جانا پھر وہ خواب میں چلاگیا ، خواب میں جگہ جگہ ... چہرے گردش کر رہے تھے .

کوما میں چَلا جانا

(طب) ہوش سے بے ہوشی کی حالت میں ہوجانا ، بیہوش ہو جانا.

جی پینچ میں چَلا جانا

دل کا دام میں پھن٘سنا ، عاشق ہو جانا.

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیِنَک میں چَلا جانا کے معانیدیکھیے

پیِنَک میں چَلا جانا

piinak me.n chalaa jaanaaपीनक में चला जाना

پیِنَک میں چَلا جانا کے اردو معانی

  • افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

पीनक में चला जाना के हिंदी अर्थ

  • अफ़यून के शैय से गर्दन डाल देना, नींद वग़ैरा की वजह से ग़ाफ़िल होजाना, ग़फ़लत तारी होना, है ख़बर होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیِنَک میں چَلا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیِنَک میں چَلا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words