تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pawner" کے متعقلہ نتائج
pawner کے لیے اردو الفاظ
pawner کے اردو معانی
اسم
- راہن
- گروی دینے والا
pawner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- राहन
- गिरवी देने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیوَند ٹانْکنا
جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .
پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا
(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .
پَیوَن٘د حَرْف
(خوش نویسی) دو حرفوں کے انصال یا جوڑ کی جگہ جو نقطہ یا شوشہ ہو ، جیسے : مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ .
پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا
پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .
پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا
۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔
پَیوَن٘د لَبَنِیَّہ
(اصطلاح) غلاف القلب کی سطع پر پڑ جانے والے داغ جو دودھ کی مانند سفید اور ہموار ہوتے ہیں برائے ورم غلاف القلب کے بعد بھی اس قسم کے داغ ایک نشان کی حیثیت میں باقی رہ جاتے ہیں لیکن اکثر حالتوں میں یہ سفید داغ غلاف القلب پر کسی پیرونی دباؤ کا نتجہ ہوتے ہیں، . انگ : Milk Patches
پَیوَن٘دِ مَر٘یَم
ایک درخت کا دانہ ہے کابلی مٹر کے برابر نہایت خوشبودار اور تلخ اس کا درخت بلند قامت انسانی کے برابر ہوتا ہے اور اس کے سے بھی بڑھ جاتا ہے ڈالیاں پراگندہ پتے لمبے اور بید کے پتوں سے مشابہ پتے اور لکڑی خوشبودار پھول سفید اس کے دانے کا چھلکا سرخ سیاہی مائل اور مینگ سفید چکنی اور تیز مزہ ہوتی ہے اس بیج کو اکثر خوشبویات میں ملاتے ہیں اور اس سے تیل بھی بناتے ہیں، خب المحلب، گھیونی
زَربَفْت میں گاڑھے کا پَیوند لَگانا
خوبصورت چیز میں خراب چیز شامل کر دینا، لگا دینا، مخمل میں ٹاٹ کا پیوند
ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد
بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .
شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد
كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pawner)
pawner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔