تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیوَند کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَند کَرنا کے معانیدیکھیے
پَیوَند کَرنا کے اردو معانی
- رشتہ کرنا ، شادی کرنا .
- کپرے پر جوڑنا لگانا ، سی کر جوڑنا .
- کسی چیز کو دسری چیز سے جوڑ دینا ، ملانا ، مراوط کرنا.
- اپنی ایک بیٹی سے راجا کا پیوندا کرنا .
- درخت میں قلم لگانا .
English meaning of paivand karnaa
- to join (to), to make (a person or thing) a piece (of), to bury (as with the word zamīn, e.g. mujhe jītā-hī zamīn-kā paiwand kar-do )
पैवंद करना के हिंदी अर्थ
- अपनी एक बेटी से राजा का पीवनदा करना
- कप्रिय पर जोड़ना लगाना, सी कर जोड़ना
- किसी चीज़ को दुसरी चीज़ से जोड़ देना, मिलाना, मरावत करना
- दरख़्त में क़लम लगाना
- रिश्ता करना, शादी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیوَند کَرنا)
پَیوَند کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔