تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوَنْدی" کے متعقلہ نتائج

پَیوَنْدی

جس میں جوڑ لگا ہو، پیوند والا

پَیوَنْدی کرنا

چپکانا ، بل دے کر چسپاں کرنا

پَیوَنْدی مُوچھیں

مصنوعی مونچھیں جن کر حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پرچپکا لیتے ہیں

مَعْنیٰ پَیوَنْدی

کسی مہمل بات کو بامعنی بنانا ۔

دیر پَیوَنْدی

زیادہ وقت میں اثر پیزیری

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَنْدی کے معانیدیکھیے

پَیوَنْدی

paivandiiपैवंदी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: پودا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَیوَنْدی کے اردو معانی

صفت

  • جس میں جوڑ لگا ہو، پیوند والا
  • (درخت یا پودا) قلم بندی سے تیار کیا ہوا درخت، قلم لگایا ہوا
  • (پھل) قلمی یا پیوندی درخت کا پھل، جیسے: پیوندی بیر، پیوندی آم
  • (عوامی) دوغلا

اسم، مؤنث

  • (ترکیبات میں بطور جزو دوم) پیوند کرنے یا ہونے کا عمل جڑنا، ملنا، وصل ہونا

اسم، مذکر

  • بڑا آڑو، شفتالو

Urdu meaning of paivandii

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n jo.D laga ho, paivand vaala
  • (daraKht ya paudaa) qalam bandii se taiyyaar kiya hu.a daraKht, qalam lagaayaa hu.a
  • (phal) qalamii ya paivandii daraKht ka phal, jaiseh paivandii paivandii aam
  • (avaamii) doGlaa
  • (tarkiibaat me.n bataur juzu dom) paivand karne ya hone ka amal ju.Dnaa, milnaa, vasl honaa
  • aa.Duu, shaftaalo

English meaning of paivandii

Adjective

  • patched, joined together
  • (Tree or Plant) grafted tree or engrafted
  • ( Fruits) a hybrid, mongrel
  • (Colloquial) crossbreed, a person whose parents belong to different races

Noun, Feminine

  • (as a second part of a compound) ties up

Noun, Masculine

पैवंदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें पैवंद लगा या लगाया गया हो, जिस में जोड़ लगा हो, पैवंद वाला
  • (पौधा या वृक्ष) जो पैवंद या कलम लगाकर तैयार किया गया हो। ('बीजू' में भिन्न)
  • ( फल) पैवंद लगाकर पैदा किया हुआ, क़लम और पैवंद द्वारा बड़ा और मीठा बनाया हुआ, जो क़लमी हो (फल), क़लमी, जैसे: पैवंदी बेर, पैवंदी आम
  • (अवामी) वणँसंकर, दोग़ला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( समास में दूसरे अंश के रूप में) पैवंद करने या होने का क्रिया, जुड़ना, मिलना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा आँड़, शफतालू

پَیوَنْدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیوَنْدی

جس میں جوڑ لگا ہو، پیوند والا

پَیوَنْدی کرنا

چپکانا ، بل دے کر چسپاں کرنا

پَیوَنْدی مُوچھیں

مصنوعی مونچھیں جن کر حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پرچپکا لیتے ہیں

مَعْنیٰ پَیوَنْدی

کسی مہمل بات کو بامعنی بنانا ۔

دیر پَیوَنْدی

زیادہ وقت میں اثر پیزیری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone