تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pali" کے متعقلہ نتائج
pali کے لیے اردو الفاظ
pali کے اردو معانی
اسم
- ہند کی ایک زبان جو بدھ مت کی کتابوں میں استعمال ہوئی ہے۔.
صفت
- اس زبان سے متعلق۔.
pali के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिंद की एक ज़बान जो बुध मत की किताबों में इस्तिमाल हुई है।
विशेषण
- इस ज़बान से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَلّی
چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے
پالا
وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.
paella
ایک ہسپانوی کھانا جو چاول، زعفران، مرغی کے گوشت اور مچھلی سے تیار کیا جاتا ہے اور ایک طبا قچے میں پیش کیا جاتا ہے۔.
پَلِیتَہ
روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں
پَلِیتا
روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں
پَلِیکا
(موسیقی) اول اور آخر مدھ لے ہو اور درمیان میں درت لے ہو، یا اول اور آخر بلمپت لے ہو اور درمیان میں مدھ لے ہو ’مردنکا‘ کے برعکس ہے
palimony
بول چال: امریکا خصوصاً: غیر شادی شدہ جوڑے کی علاحدگی کے بعد ایک کی طرف سے دوسرے کو ادا کی جانے والی رقم یا وظیفہ۔.
palimpsest
کوئی لکھنے کا کاغذ ، لکڑی یا پارچہ جس پرسے کسی اصلی مٹی ہوئی تحریر پر دوسری تحریر لکھی گئی ہو۔.
پَلِیتا دینا
آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔
palingenesis
حیاتیات: شخصی ارتقا میں آبائی خصوصیات کا ظہور یا اعادہ، باز آفرینی، آبائی سیرت کا اعادہ۔.
پَلِیتا لَگانا
آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔
پالی لَڑانا
پرندوں کی جوڑ پھڑکانا ، مقابلہ کرانا ؛ (مزاحاً) دو آدمیوں کو تفریح کے لیے آپس میں لڑا دینا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pali)
pali
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔