تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ouch" کے متعقلہ نتائج
ouch کے لیے اردو الفاظ
ouch کے اردو معانی
- اُف
ouch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
achille's heel
کسی کی کوئی خاص کمزوری، دکھتی رگ۔[یونانی شاعر ہومر کی ایلیڈ کے یونانی دلاور سے متعلق جو ایڑی کے سوا رویئں تن تھا]۔.
achillea
اس نام کی نوع کا کوئی پودا جو سخت جان، سدا بہار اور عموماًخوشبودار ہوتا ہے اور اس میں اوپر پھول لگتا ہے (عموماًسفید یا زرد ) اکثر خوشوں کی شکل میں۔.
اَچُھوتا
بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا
achaemenid
قدیم ایرانی حکمراں خاندان سے منسوب جس کا زمانہ خسر و اوّل سے لے کرداریوش (۵۵۳ تا ۳۳۰ ق م ) تک رہا۔.
اَچْھوانی
چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے
اَچاری
طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے
acheulian
یورپ وغیرہ کے قدیم حجری عہد سے متعلق جو ایبے ولین Abbevillian عہد کے فوراً بعد اور موسٹرین Mousterian عہد سے پہلے تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ouch)
ouch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔