تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھوں" کے متعقلہ نتائج

اَچّھوں

اچھا کی جمع نیز مغیرہ حالت اور عموماً ترکیبات میں مستعمل

اَچّھوں کی سَبھی اَچّھی ہوتی ہے

حسینوں یا دولت مندوں کی بری بات کو بھی لوگ اچھا ہی کہتے ہیں

اَچّھوں کے اَچّھے ہی ہوتے ہَیں

اچھے آدمی کی اولاد اور ذریت بھی اچھی ہی ہوتی ہے، اچھے خاندان میں اچھے ہی پیدا ہوتے ہیں

اَچّھوں کا اَچھا

بہت اچھا ، سب سے اچھا ، اچھے لوگوں میں منتخب ۔

ہوتی آئی ہے کہ اَچّھوں کے بُرے ہوتے ہیں

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے کہ اچھوں کی اولاد بُری نکلتی ہے.

ہوتی آئی ہے کَہ اَچّھوں کو بُرا کَہتے ہیں

ہمیشہ سے اچھوں کو بُرا کہا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھوں کے معانیدیکھیے

اَچّھوں

achchho.nअच्छों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: اَچّھا

اَچّھوں کے اردو معانی

صفت، جمع

  • اچھا کی جمع نیز مغیرہ حالت اور عموماً ترکیبات میں مستعمل

شعر

English meaning of achchho.n

Adjective, Plural

  • good ones

अच्छों के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • अच्छा का बहुवचन तथा लघु और सामान्यत: समास में प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone