تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھی رَہی" کے متعقلہ نتائج

اَچّھی رَہی

خلاف امید کام ہوا ، غیر متوقع فائدہ ہو گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھی رَہی کے معانیدیکھیے

اَچّھی رَہی

achchhii rahiiअच्छी रही

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَچّھی رَہی کے اردو معانی

  • خلاف امید کام ہوا ، غیر متوقع فائدہ ہو گیا ۔
  • کسی بات یا کام یا دخل اندازی سے نا گواری یا رضا مندی کے اظہار کے موقعے پر ، مترادف : ہمیں یہ بات ہر گز پسند نہیں ، ہم اس کے لیے تبار نہیں انھیں اس بات کا کیا حق ہے ، انھیں اس میں کیا دخل ہے ، وہ کون ہوتے ہیں ، وغیرہ ، جیسے : کیا کہا آپ نے ؟ انھوں نے کہا ہے کہ میں وہاں نہ جاؤں ؟ اچھی رہی ! میں تو ضرور جاؤں گا ۔

Urdu meaning of achchhii rahii

  • Roman
  • Urdu

  • Khilaaf-e-ummiid kaam hu.a, Gair mutvaqqe faaydaa ho gayaa
  • kisii baat ya kaam ya daKhal andaazii se naagavaarii ya rajaamandii ke izhaar ke mauke par, mutraadif ha hame.n ye baat hargiz pasand nahii.n, ham is ke li.e tabaar nahii.n unhe.n is baat ka kyaa haq hai, unhe.n is me.n kyaa daKhal hai, vo kaun hote hai.n, vaGaira, jaise ha kyaa kahaa aap ne ? unho.n ne kahaa hai ki me.n vahaa.n na jaa.uu.n ? achchhii rahii ! me.n to zaruur jaa.uungaa

अच्छी रही के हिंदी अर्थ

  • किसी बात या काम या दख़ल अंदाज़ी से नागवारी या रजामंदी के इज़हार के मौके़ पर, मुतरादिफ़ : हमें ये बात हरगिज़ पसंद नहीं, हम इस के लिए तबार नहीं उन्हें इस बात का क्या हक़ है, उन्हें इस में क्या दख़ल है, वो कौन होते हैं, वग़ैरा, जैसे : क्या कहा आप ने ? उन्हों ने कहा है कि में वहां ना जाऊं ? अच्छी रही ! में तो ज़रूर जाऊंगा
  • ख़िलाफ़-ए-उम्मीद काम हुआ, ग़ैर मुतवक़्क़े फ़ायदा हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچّھی رَہی

خلاف امید کام ہوا ، غیر متوقع فائدہ ہو گیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھی رَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھی رَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone