تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oh" کے متعقلہ نتائج
oh کے لیے اردو الفاظ
oh کے اردو معانی
- آہ
- واہ
- اُف
oh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आह
- वाह
- उफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ohm
برقیات: مزاحمت کی بین الاقوامی اکائی،ایک ایمپیئر برقی رو کی ترسیل ایک وولٹ کی برقی قوت کے فرق پر۔ علامت (Ω) [جرمن سائنسدان جی ایس او ہم کے نام پر م : ۱۸۵۴ء].
ohm's law
ایک قانون جس کی روسے برقی رو وولٹیج کے متناسب ہوتی ہے اور مزاحمت کے بالعکس متناسب [رک: OHM].
اُونْھ
humph, no matter! never mind! pshaw! no, nay, my foot! (expressing denial or scorn), also an expression of vexation
اُونہہ
کسی بات سے استغنا بے پروائی یا نفرت وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے، مترادف : بلاسے، بہت چھوٹی سی بات ہے، (اس کی) کیْا پروا ہے، وغیرہ
آہ
تکلیف میں گہری سانس لینے یا کراہنے کی آواز، دکھ، درد، غم، درد وغیرہ کے جذبات کا اظہار کرنے والے الفاظ۔
اے ہاں
گفتگو کو کلام سابق سے مربوط کرنے اور کبھی بھولی ہوئی بات یاد آنے کے موقع پر ، مترادف : خوب یاد . ٹھیک تو ہے.
عُہْدے سے بَر آنا
کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا ، کسی کام میں کامیابی حاصل کرنا ، کسی بات کا پورا کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oh)
oh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔