تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُہْدے سے گِرا دینا" کے متعقلہ نتائج

عُہْدے سے گِرا دینا

منصب سے برطرف کر دینا.

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

نَظَر سے گِرا دینا

ذلیل یا بے قدر کرنا ،بے وقعت کر دینا ؛ التفات ختم کر دینا ، توجہ اور عنایت ختم کر دینا

نَظروں سے گِرا دینا

عزت نہ کرنا ، ذلیل کرنا ، حقیر سمجھنا ، بے وقعت کرنا ۔

سَر چَڑھا کے نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

سَر چَڑھا کَر نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُہْدے سے گِرا دینا کے معانیدیکھیے

عُہْدے سے گِرا دینا

'ohde se giraa denaa'ओहदे से गिरा देना

محاورہ

عُہْدے سے گِرا دینا کے اردو معانی

  • منصب سے برطرف کر دینا.

'ओहदे से गिरा देना के हिंदी अर्थ

  • मन्सब से बरतरफ़ कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُہْدے سے گِرا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُہْدے سے گِرا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words